براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا۔
جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا میں قابض بھارتی فوج نے ایک گاؤں کے داخلی اور خارجی راستوں کو بند کر…
تھائی لینڈ کی نئی ویزا پالیسی میں سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت مل گئی
تھائی لینڈ نے نئی ویزا اسکیم کے ذریعے سیاحوں کو بھی ملک میں دیر تک قیام کرنے اور وہاں کام کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ڈیسٹی نیشن تھائی لینڈ ویزا (ڈی ٹی وی) نامی اس نئی ویزا اسکیم کا آغاز 15 جولائی کو کیا گیا تھا جس کا مقصد وہ لوگ جو آن…
حماس کا وفد غزہ جنگ بندی مذاکرات کیلئے مصر پہنچ گیا، اسرائیلی حکام سے ملنے سے انکار
غزہ جنگ بندی اور اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات پر مصر اور قطر کے ثالثیوں سے بات چیت کیلئے فلسیطنی مزاحمتی تنظیم حماس کا وفد قاہرہ پہنچ گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کا وفد جنگ بندی مذاکرات پر بات چیت کے لیے مصر کے…
تھائی لینڈ میں چھوٹا چارٹرڈ طیارہ تباہ، 9 افراد ہلاک
تھائی لینڈ کے مشرقی علاقے میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ پرواز کے دوران ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا۔ طیارے میں پائلٹ سمیت 9 افراد سوار تھے جن میں سے کوئی بھی نہ بچ سکا۔
یہ حادثہ دارالحکومت بنکاک سے 100 کلو میٹر دور رونما ہوا۔ حادثے کا…
رابرٹ کینیڈی جونیئرآزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار
رابرٹ کینیڈی جونیئر آزاد حیثیت میں امریکی صدارت کا الیکشن لڑنے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔
رابرٹ کینیڈی جونیئر نے صدارتی انتخابات سے دستبرداری کے بعد ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کردی۔
انہوں نے کہا کہ سروے سے ظاہر ہوا ہے…
جرمنی میں میلے کے دوران چاقو سے حملہ، تین افراد جاں بحق اور کئی زخمی
جرمنی کے شہر زولنگن میں میلے کے دوران ایک چاقو بردار شخص کے حملے میں تین افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے۔
خبرایجنسی کے مطابق چاقو زنی کا واقعہ ایک مارکیٹ میں پیش آیا جہاں اسٹیج پر موسیقی جاری تھی اور کافی لوگ جمع تھے۔
حکام کے مطابق…
روسی جیل میں عملہ یرغمال، قیدیوں نے 4 اہلکاروں کو قتل کردیا
روس کے علاقے وولگوگراڈ کی جیل میں قیدیوں نے عملے کو یرغمال بنا کر 4 اہلکاروں کو قتل کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خود کو داعش کے جنگجو بتانے والے 4 خنجر بردار قیدیوں نے جیل کا کنٹرول سنبھال کر عملے کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد…
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین کیخلاف احتجاج، مظاہرین نے پارلیمنٹ پر دھاوا بول دیا
انڈونیشیا میں انتخابی قوانین میں مجوزہ ترمیم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج انڈونیشیا کے مختلف شہروں میں عوام نے صدر جوکو ویدودو اور ان کے پارلیمانی اتحادیوں کی…
بھارت سے نیپال جانیوالی بس دریا میں جاگری، 14 مسافر ہلاک
کھٹمنڈو: بھارت سے نیپال جانے والی مسافر بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 14 مسافر ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ نیپال کے تناہن ضلع میں پیش آیا، بس میں کل 40 مسافر سوار تھے اور حادثے کے نتیجے میں 14 جاں بحق جب کہ 17 زخمی…
اسرائیل اگلے ایک سال میں ختم ہو جائیگا: سابق اسرائیلی میجر کا دعویٰ
اسرائیل کی ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) کے ایک ریٹائرڈ میجر جنرل نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس سے جنگ اور ایران سے کشیدگی کے باعث اسرائیل اگلے سال تک صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا۔
میجر جنرل یزہاک برک نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال، حماس سے جاری جنگ…