براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

غزہ جنگ بندی معاہدے کی شرائط پر نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے

غزہ جنگ بندی مذاکرات کی شرائط پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اپنی ہی مذاکراتی ٹیم سے اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نے جنگ بندی مذاکرات کے دوران مصر سے ملحقہ غزہ پٹی کے فلاڈیلفی کاریڈار…

بھارتی ریاست اڑیسہ میں برڈ فلو کا پھیلاؤ، 1800 پرندوں کی اموات

بھارتی ریاست اڑیسہ کے مقامی پولٹری فارم میں برڈ فلو کے باعث 1800مرغیاں ہلاک ہوگئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کا بتانا ہے کہ ایویئن انفلوئنزا H5N1 کا ٹیسٹ مثبت آنے پر ایک ہزار سے زائد مرغیوں کو تلف کردیا گیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر آف ڈیزیز…

بنگلادیشی سپریم کورٹ کا سابق جج عوام کے تشدد کا نشانہ بن گیا، آئی سی یو میں داخل

بنگلادیش میں سپریم کورٹ کے سابق جج شمس الدین چوہدری مانک عدالت پیشی پر عوام کے غیض و غضب کا نشانہ بن گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بنگلادیشی سپریم کورٹ کے ایپلٹ ڈویژن کے سابق جج کو سلہٹ کی عدالت میں لایا گیا تو قیدیوں کی وین سے…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

صنعا: یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 14 افراد لاپتہ ہیں۔ تارکین وطن کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق منگل کے روز یمن میں تعز گورنریٹ کے ساحل پر تارکین…

وہ یورپی خطہ جو ورک فرام ہوم کرنے والوں کو وہاں منتقل ہونے پر 15 ہزار یورو معاوضہ دے گا

دنیا کے متعدد ممالک میں ورک فرام ہوم کرنے والے افراد کے لیے ڈیجیٹل نوماڈ ویزا پروگرامز متعارف کرائے گئے ہیں۔ مگر یورپ کا ایک خطہ ایسا ہے جو وہاں آنے والے ایسے افراد کو معاوضہ ادا کرے گا۔ خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی…

مودی تیسری بار وزیراعظم بننے کے بعد 4 مرتبہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرچکے

نریندر مودی حالیہ انتخابات میں تیسری بار وزیراعظم بھارت بننے کے بعد 4 مرتبہ پاکستان کی فضائی حدود سے گزر چکے ہیں۔ مودی 24 اگست سے قبل 21 اگست کو دہلی سے اپنے خصوصی طیارے انڈیا ون میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا جاتے ہوئے صبح 10 بجے قصور…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس، پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کیلئے اسلام آباد آنے کی دعوت

پاکستان نے بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی حکومت نےپاکستان کےدعوت نامے پر ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا،نریندر مودی کی جگہ کسی بھارتی…

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 13افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 14 افراد لاپتہ ہیں۔ تارکین وطن کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ادارے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے مطابق منگل کے روز یمن میں تعز گورنریٹ کے ساحل پر تارکین وطن کی…

عالمی فوجداری عدالت نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرے؛ چیف پراسیکیوٹر

عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر نے عدالت سے نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے ایک بیان کے ذریعے عالمی عدالت کے ججوں سے مطالبہ…

حماس نے مجھے کوئی نقصان نہیں پہنچایا، میں اسرائیلی میڈیا کی مہم کی بھینٹ نہیں چڑھوں گی، صیہونی خاتون

حماس کے قید سے آزاد ہونے والی ایک صیہونی خاتون نے جنگی قیدیوں کے ساتھ حماس کی بد رفتاری کے صیہونی میڈیا کے دعوؤں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قید کے دوران کسی نے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔ صیہونی خاتون "نوآ ارگامانی" نے جو حماس کے…