براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق اپنی ڈاکٹرائن بہتر بنا رہے ہیں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ امریکیوں کو لگتا ہے کہ تیسری عالمی جنگ ہوئی تو اس سے صرف یورپ متاثر ہوگا تاہم واشنگٹن کو یہ بات جاننا چاہیے کہ روس کی اپنی ڈاکٹرائن ہے جس میں نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق بھی ڈاکٹرائن شامل ہے یمنی…

یہودی آبادکار اگلے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں، صیہونی میڈیا کا دعویٰ

صیہونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہودی قابضین آنے والے ہفتوں میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول سکتے ہیں۔ صیہونی میڈیا کے مطابق صیہونی حکومت مسجد اقصیٰ پر یہودی قابضین کے غیر قانونی دھاوے کو فنانس کرے گی۔ صیہونی وزارت ثقافتی ورثہ یہودی…

برطانیہ کی جیلوں میں صرف 100 مرد قیدیوں کی گنجائش رہ گئی

برطانیہ کی جیلوں صرف 100 مرد قیدیوں کو رکھنے کی گنجائش باقی رہ گئی۔ برطانوی اخبار کے مطابق آج سے پہلے کبھی جیلوں میں قیدیوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہوئی۔ برطانوی حکومت کے احکامات کے تحت قیدیوں کو جیل میں جگہ بننے تک پولیس تھانوں میں…

حسینہ واجدکیخلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج، مجموعی کیسز کی تعداد 71 ہوگئی

بنگلادیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے خلاف قتل کے مزید 5 مقدمات درج کرلیے گئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم اور عوامی لیگ کی رہنما حسینہ واجد کے خلاف 5 اگست کے بعد سے درج مقدمات کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق…

اسپین میں سیاحوں کو روکنے کیلئے شہریوں کا انوکھا احتجاج، گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں

اسپین میں سیاحوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے شہریوں نے منفرد طریقہ اختیار کرلیا۔ برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے ایک گاؤں میں شہریوں نے سیاحوں کو ساحل تک جانے سے روکنے کے لیے احتجاج کیا۔ رپورٹ میں…

چین کی بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان

چین نےبلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے سکیورٹی تعاون بڑھانے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ، ہم دہشتگرد حملوں کی شدید مذمت اور ان حملوں میں جانوں کے ضیاع…

ملازمین دفتری اوقات کے بعد باس کی کالز، پیغامات کو نظر انداز کر سکتے ہیں: نیا قانون آگیا

اکثر ملازمین دفتری اوقات کے بعد بھی باس کی جانب سے میسجز ، ای میلز یا کالز موصول ہونے کی وجہ سے پریشان ہو جاتے ہیں۔ تاہم آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں کو اس مشکل سے باہر نکالنے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلیا میں ملازمین کو…

آسٹریلیا کا غیر ملکی طلبہ کے کوٹے میں کمی کا فیصلہ

آسٹریلیا نے سال 2025 کے لیے غیر ملکی طلبہ کے داخلوں میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ وہ سال 2025 میں صرف 2 لاکھ 70 ہزار غیر ملکی طلبہ کو اپنے تعلیمی اداروں میں داخلے…

اسرائیلی وزیر کا مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان

اسرائیل کے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتما بن گویر نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے اندر یہودی عبادت گاہ بنانے کا اعلان کر کے گزشتہ سال اکتوبر سے جاری حماس اسرائیل جنگ کو مزید ہوا دیدی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل کے دائیں…

قاہرہ: حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ختم

قاہرہ میں حماس اسرائیل جنگ بندی مذاکرات کسی معاہدے کے بغیر ہی ختم ہوگئے۔ مصری سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس اور اسرائیل نے ثالثوں کی متعدد تجاویز پر اتفاق نہیں کیا۔ حماس کا کہنا تھا کہ جنگ بندی معاہدہ فوری کرانے کی امریکا کی باتیں…