براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو ضمانت پر رہا، فرانس چھوڑنے پر پابندی
پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو عدالت نے فرانس چھوڑنے کے شرط پر ضمانت دیدی۔
پاؤل دورو کو بدھ کے روز عدالت میں پیش کیا گیا تھا، انہیں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مجرمانہ…
بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی کمیشن قائم
بنگلادیش میں جبری گمشدگیوں کی تحقیقات کے لیے ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج معین الاسلام چوہدری کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن بنا دیا گیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق کمیشن سابق وزیراعظم حسینہ واجد کے دور میں انٹیلیجنس…
جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کا خطرہ، ہنگامی حالت کا انتباہ جاری
جاپان میں طاقتور ترین سمندری طوفان شانشان کے خطرے پر ہنگامی حالت کا انتباہ جاری کر دیا گیا۔
طوفان کے زیر اثر جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان 180 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کی ہواؤں کے ساتھ جزیرے کیوشو کی طرف بڑھ رہا…
سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے والے دو ملعونوں پر فرد جرم عائد
سویڈن میں گزشتہ سال ایک سے زائد مرتبہ قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے اور نذر آتش کرنے کے جرم میں دو ملعونوں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
عرب میڈیا کے مطابق سویڈش پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ ملعون سلوان مومیکا اور ملعون سلوان نجم نے 4 مرتبہ کسی…
برطانیہ: 96 سالہ خاتون کا گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ خاتون کو ہلاک کرنے کا اعتراف، معمر ترین مجرم قرار
برطانیہ میں 96 سالہ خاتون نے گزشتہ برس گاڑی کی ٹکر سے 76 سالہ کو ہلاک اور 80 سالہ خاتون کو زخمی کرنے کا اعتراف کرلیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق اعتراف جرم کے بعد 96 سالہ جون ملز کو خطرناک ڈرائیونگ سے کسی شخص کی جان لینے کے جرم کا معمر ترین…
بنگلادیش عبوری حکومت نے جماعت اسلامی پر عائد پابندی اٹھالی
ڈھاکا: ڈاکٹر یونس کی سربراہی میں قائم عبوری حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور اس کے طلبہ ونگ پر لگائی گئی پابندی ختم کردی۔
حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم چھاترو شبر کے خلاف دہشت گردی میں…
واشنگٹن: کیپیٹل ہل حملہ کیس کے پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا، جرمانہ بھی عائد
واشنگٹن: کیپیٹل ہل حملہ کیس میں پہلے ملزم کو 4 سال سے زائد قید کی سزا سنا دی گئی اور جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔
امریکی اخبار کے مطابق ڈسٹرکٹ کورٹ نے حملہ آور مائیکل اسپارکس کو 4 سال اور 5 ماہ کی سزا سنانے کے ساتھ ان پر 2000 ڈالر کا…
لیڈی ڈاکٹر کا قتل: بی جے پی کی ریاست بند کرو ہڑتال، مغربی بنگال میں حالات کشیدہ
کلکتہ کے آرجی کار اسپتال میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی لیڈی ڈاکٹر کے قاتل اور دیگر ذمہ داروں کے خلاف مظاہروں پر پولیس تشدد کے خلاف بی جے پی کی جانب سے آج 'بنگلا بند' ہڑتال کی جا رہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی جانب سے گزشتہ…
ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن نتائج سے متعلق کیس میں نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنا
امریکی صدارتی الیکشن نتائج کیخلاف باغیانہ اقدام سے متعلق کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کو نظرثانی شدہ فرد جرم کا سامنا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق پراسیکیوٹرز نے فیڈرل کرمنل کیس میں سابق صدر کیخلاف نئی فرد جرم جمع کرادی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق…
فرانسیسی حکومت نے ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا
فرانسیسی حکومت نے پیغامات رسانی سے متعلق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹیلی گرام کے بانی پاؤل دورو کو جیل بھیج دیا ہے۔
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے دعویٰ کیا کہ پاؤل کی گرفتاری میں سیاست نہیں کی گئی، یہ ججوں پر منحصر ہے کہ وہ اس بارے میں…