براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت کے بنگلادیش کے غلط لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ڈاکٹر محمد یونس

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے نامزد سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے کہا ہے کہ بھارت کے بنگلادیش کے غلط لوگوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں پروفیسر محمد یونس نے کہا کہ براہ کرم بھارت اپنی خارجہ پالیسی پر نظرِثانی کرے۔ گزشتہ…

حسینہ کو سگی بھانجی کے برطانوی کابینہ میں ہونےکے باوجود سیاسی پناہ میں مشکلات کیوں؟

طلبہ کے احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے والی بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد برطانیہ میں سیاسی پناہ کی خواہش مند ہیں جہاں ان کی انتہائی قریبی عزیزہ حکومتی پارٹی کی اہم ممبر اور برطانوی کابینہ کی رکن ہیں۔ خیال رہےکہ پیر کے روز…

جماعت اسلامی بنگلادیش کے سابق امیر کے بیٹے بریگیڈیئر جنرل عبداللہ 8 سالہ قید کے بعد رہا

جماعت اسلامی بنگلا دیش کے سابق امیر غلام اعظم کے بیٹے اور بنگلادیش فوج کے بریگیڈیئر جنرل (معطل ) عبداللہ الامان اعظمی کو 8 سال کی اسیری کے بعد رہا کر دیا گیا۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق عبداللہ الامان اعظمی اور سپریم کورٹ کے وکیل احمد بن…

بنگلادیش: طلبہ تحریک کے نامزد کردہ ڈاکٹر یونس عبوری حکومت کے سربراہ مقرر

شیخ حسینہ واجد کے استعفے اور گزشتہ روز پارلیمنٹ کی تحلیل کے بعد نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس کو بنگلادیش کی عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں بنگلادیش کی عبوری حکومت کے…

بھارت نے بنگلا دیش کیساتھ لگنے والی سرحد پر کرفیو نافذ کر دیا

بھارت نے بنگلا دیش کی سرحد کے ساتھ لگنے والی اپنی ریاستوں میں کرفیو نافذ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش میں احتجاج اور مظاہروں کے پیش نظر بھارت نے اپنی ریاست میگھالیہ کے بعد منی پور میں بھی رات کے اوقات میں کرفیو نافذ کردیا۔…

بھارت: اسکولوں میں زہریلا کھانا کھانے سے متعدد طلبہ کی حالت بگڑ گئی، اسپتال منتقل

بھارت میں اسکولوں میں زہریلا کھانا کھانے سے سیکڑوں طالب علموں کی حالت بگڑ گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مہاراشٹرا کے ضلع پالگھر میں پیش آیا جہاں 20 آشرم اسکولوں میں زہریلا کھانا کھانے سے 250 طالب علموں کی طبیعت خراب ہوگئی۔…

بنگلادیش میں پرتشدد واقعات: شیخ حسینہ کی پارٹی کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنگلادیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ بنگلادیشی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں میں عوامی لیگ کے رہنما اور ان کے خاندان کے…

حملے کا خطرہ: اسرائیل نے 18 سال پرانا زیر زمین بنا اسپتال دوبارہ فعال کردیا

تل ابیب: جنگ کے خدشے کے پیش نظر اسرائیلی شہر حیفہ میں زیر زمین عارضی اسپتال دوبارہ فعال کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق حیفہ شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں…

مشرق وسطیٰ میں اپنے اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرینگے: امریکی وزیر دفاع

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکا مشرق وسطیٰ میں امریکی اہلکاروں پر حملے برداشت نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لائیڈ آسٹن نے کہا کہ ہمیں یقین ہے عراق میں امریکی فوجیوں پر حملے کے پیچھے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کا…