براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایرانی صدر نے فرانسیسی ہم منصب کو کسی بھی جارحیت کے نتیجے میں خبردار کردیا

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملکی سلامتی کےخلاف کسی بھی جارحیت پر فرانسیسی صدر کو خبردار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا اپنے فرانسیسی ہم منصب میکرون سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس…

غزہ: اسرائیلی فوج کا سیف زون ایریا میں خیموں پر حملہ، 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید

غزہ: اسرائیلی فوج نے خان یونس شہر میں خیموں پر حملہ کردیا جس میں 18 فلسطینی زندہ جل کر شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے خان یونس میں سیف زون قرار دیے گئے علاقے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں خیموں…

برطانیہ اور مصر نے ایران و لبنان کی فضائی حدود کا استعمال روک دیا

برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے سینئر ارکان کی شہادت کے بعد خطے میں صورت حال خراب ہونے کے خدشات ہیں۔ ان ہی خدشات کے پیش نظر…

بی جے پی رہنما کا کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینے کا الزام

بھارت کی ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی نے کانگریس رہنماؤں پر پاکستانی ہائی کمیشن سے آموں کا تحفہ لینےکا الزام عائد کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنماؤں نے لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی سمیت 7 رکن پارلیمنٹ پر تنقید…

تیونس کے صدر نے سال میں دوسری مرتبہ وزیراعظم کو برطرف کر دیا

تیونس کے صدر قیس سعید نے ملک کے وزیراعظم احمد ہاچانی کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو بغیر کوئی وجہ بتائے عہدے سے ہٹا دیا۔ تیونس کے ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا…

امریکی صدارتی الیکشن: ٹرمپ کے مقابلے میں کملا ہیرس کے جیتنے کے امکانات بڑھ گئے، سروے جاری

امریکا کے صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم ڈرامائی موڑ اختیار کرگئی ہے۔ عام تاثر تھا کہ ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس کو با آسانی شکست دیدیں گے۔ تاہم اب ایک اہم سروے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اگر آج الیکشنز…

تیونس کے صدر نے سال میں دوسری مرتبہ وزیراعظم کو برطرف کر دیا

تیونس کے صدر قیس سعید نے ملک کے وزیراعظم احمد ہاچانی کو برطرف کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیراعظم احمد ہاچانی کو بغیر کوئی وجہ بتائے عہدے سے ہٹا دیا۔ تیونس کے ایوان صدر…

برطانیہ اور مصر نے ایران و لبنان کی فضائی حدود کا استعمال روک دیا

برطانیہ اور مصر نے اپنی فضائی کمپنیوں کو ایران اور لبنان کی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق حماس اور حزب اللہ کے سینئر ارکان کی شہادت کے بعد خطے میں صورت حال خراب ہونے کے خدشات ہیں۔ …

بنگلادیشی سابق وزیر کو بھارت فرار کی کوشش پر ائیرپورٹ پر موجود عملے نے پکڑلیا

بنگلادیش میں حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج غروب ہوتے ہی عوامی لیگ کے رہنما ملک سے فرار کی کوششیں کرنے لگے۔ 5 اگست کو طلبہ تحریک کے باعث حسینہ واجد وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہوگئیں تھیں اور ملک سے فرار ہوکر بھارت میں پناہ لے رکھی ہے۔ رپورٹس…

بنگلادیشی سابق انٹیلیجنس چیف کو رن وے پر جہاز روک کر گرفتار کرلیا گیا

بنگلا دیش کے برطرف میجر جنرل ضیا الاحسن کو بنگلادیش سے دبئی فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میجر جنرل ضیا الاحسن کو طیارے سے حراست میں لےکر ڈھاکا چھاؤنی منتقل کیا گیا۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق میجر جنرل ضیا…