براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

انگلینڈ: حالیہ ہنگامہ آرائی میں ملوث متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سزائیں سنا دی گئیں

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ کے چاقو حملے کے واقعے کے بعد ہونے والی ہنگامہ آرائی کے الزام میں متعدد سفید فام انتہاپسندوں کو سزائیں سنادی گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لندن کے علاقے ہنسلو میں دائیں بازو کے انتہاپسندوں کی…

لاہور: سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

لاہور میں سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر اور دو وارڈنز کو معطل کر دیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ سرکلر روڈ پر وارڈنز نے ایک رکشہ ڈرائیور…

مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد اسلام آباد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے

اسلام آباد: مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں وزیراعظم اور آرمی چیف سے بھی…

آج سے 12 اگست کے دوران مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

رواں ہفتے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے 12 اگست کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں مری، گلیات اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان…

خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا نوجوان داتا دربار سے مل گیا

قصور کے علاقے راجہ جنگ میں پولیس نے خودکشی کا ڈرامہ کرنے والے نوجوان کو داتا دربار لاہور سے برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق قصور کے نوجوان آصف کے والد نے مقدمہ درج کرایا تھا کہ اس کا بیٹا راجہ جنگ نہر سے لاپتا ہوگیا ہے۔ تھانہ راجہ جنگ…

دبئی: سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف چار دن کھلے رکھنے کا فیصلہ

دبئی میں سرکاری دفاتر ہفتے میں صرف چار دن کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق 12 اگست سے چار روزہ ورک ویک کی آزمائش کی جائے گی اور 15 سرکاری ادارے 30 ستمبر تک آزمائشی شیڈول پر عمل کریں گے۔ حکام کے مطابق اس دوران دبئی…

حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی، نیتن یاہو کا اعتراف

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل سے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی۔ امریکی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ غزہ جنگ کا مقصد حماس کی انتظامی اور عسکری…

طلبا نے بنگلادیش کو بچایا، عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر یونس ڈھاکا پہنچنے پر آبدیدہ

بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکا پہنچ گئے۔ ڈھاکا پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس آبدیدہ ہو گئے اور کہا کہ طلبا نے بنگلا دیش کو بچایا ہے، اب ہم نے ملک میں امن اور استحکام کے لیے کام کرنا ہے۔ ڈاکٹر…

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

جاپان میں 7.1 شدت کے طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے جنوب مغربی حصے میں 7.1 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ مقامی میڈیا کی جانب سے…

اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا: سعودی عرب

سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کا قتل ایران کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی تھا۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو 31 جولائی کو تہران میں میزائل حملے میں شہید کیا گیاتھا، وہ نومنتخب ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری کے لیے…