براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر ہونے والے ایک حملے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد کے علاقے کوکرناگ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے…

متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری

ہندوستانی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے متھرا کی شاہی عید گاہ مسجد کے سروے کی اجازت دینے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس ملک کی سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں متھرا کے کرشنا جنم بھومی مندر…

برازیل میں طیارہ حادثہ، 62 افراد ہلاک

برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ گرنے کے واقعے میں باسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق یہ مسافر بردار طیارہ کاسکاویل سے ساؤپاؤلو جا رہا تھا، رپورٹ کے مطابق طیارے میں اٹھاون مسافر اور عملے کے چار افراد سوار تھے۔ تمام…

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی میں اضافہکسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔ امریکی…

طلبا کا الٹی میٹم، بنگلا دیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکا،مظاہرین کے الٹی میٹیم کے پیش نظر بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین نے چیف جسٹس عبیدالحسن…

امریکا کا صیہونیوں کو جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے جلد اربوں ڈالر جاری کرنے کا امکان

امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہتھیاروں اور جنگی ساز و سامان کی خریداری کیلئے امریکا کی جانب سے جلد ہی اسرائیل کو 3.5 ارب ڈالر جاری کرنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو آئندہ کچھ ماہ میں…

امریکاکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت پرپابندی ختم کرنےکا فیصلہ

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے پابندی کے خاتمے کے بعد سعودی عرب کو فضا سے زمین پرمار کرنے والے ہتھیار دیے جا سکیں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار نے معاملے کی تصدیق کرتے ہوئے خبر ایجنسی کو بتایا کہ…

شیخ حسینہ واجد بنگلادیش کب لوٹ رہی ہیں؟ بیٹے کا بیان سامنے آگیا

گزشتہ دنوں بنگلادیش میں جاری رہنے والے حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں حسینہ واجد کی حکومت کا خاتمہ ہوگیا اور حسینہ واجد ملک چھوڑ کر بھارت فرار ہو گئیں۔ اسی تناظر میں شیخ حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد کی جانب سے اپنی والدہ کے وطن واپس…

اسرائیل کی رات گئے غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری، 8 افراد شہید

اسرائیل نے رات کے اوقات میں غزہ کے مختلف حصوں میں بمباری کرکے 8 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے جنوبی، وسطی اور شمالی غزہ کے علاقوں میں قائم گھروں اور خیموں پر بم برسائے جس کے نتیجے میں شہادتوں میں اضافہ ہوگیا۔…

ساؤتھ پورٹ ہنگاموں سے پاکستانی، کینیڈین اور امریکی صحافی کا کیا تعلق ہے؟

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو زنی کے واقعے کے بعد فساد کا سبب بننے والی فیک نیوز سے لاہور، کینیڈا اور امریکا کے ایک صحافی کے تعلق کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق لاہور سے تعلق رکھنے والے شخص، کینیڈین امیچوئر ہاکی پلیئر…