براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

حماس گارڈ نے اسرائیلی قیدی مار ڈالا، ابوعبیدہ نے صہیونی حملوں کا ردعمل قرار دیدیا

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے ایک محافظ نے حماس کی قید میں موجود ایک اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک…

یوکرینی افواج کی پیش قدمی، روس کی سرحدی ریجن سے ہزاروں افراد کا انخلا

یوکرینی افواج کی پیش قدمی کے بعد روس نے سرحدی ریجن بیلگوروڈ سے 11 ہزار افراد کا انخلا کروا لیا۔ خبرایجنسی کے مطابق گورنر بیلگوروڈ کا کہنا تھا ضلع کراسنا یاروگا سے سرحد پر دشمن کی سرگرمیوں کے سبب انخلا کرایا جا رہا ہے، ایک طرف روس نے…

لندن،مسلمان سکیورٹی گارڈ کی بدولت ماں اور بیٹی پر حملہ کرنے والا شخص گرفتار

برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر اسکوائر پر ماں اور اس کی 11 برس کی بیٹی چاقو حملے کی واردارت کے بعد مسلمان ہیرو سکیورٹی گارڈ عبداللہ کی بروقت کارروائی کی بدولت حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ حملے کے مقام پر موجود ایک دکان کے سکیورٹی عبداللہ…

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی ایک بار پھر ایران کو حمایت کی یقین دہانی

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے ایک بار پھر تہران میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایران کو چین کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ ایرانی قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری سے ٹیلیفون پر گفتگو میں چینی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ…

امریکا کا مشرق وسطیٰ میں آبدوز اور طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا اعلان

مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے بعد امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز ’USS…

نائب امریکی صدرکاملہ ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا

نائب امریکی صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ غزہ کے التابعین اسکول پر گزشتہ روز اسرائیلی حملے سے متعلق میڈیا سے گفتگو میں کاملہ ہیرس کا کہنا تھا کہ غزہ میں ایک بار پھر کئی شہریوں کی ہلاکتیں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری جاں بحق، 2 زخمی

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد میں محاصرے اور تلاشی کے دوران شہریوں پر فائرنگ کر دی۔ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک کشمیری شہری جاں بحق اور دو شہری زخمی ہوگئے۔…

حریت رہنما یاسین ملک نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کرلیا

مقبوضہ جموں کشمیر کے حریت پسند رہنما یاسین ملک کا اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ بھارتی نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ قرار دیا جانے لگا۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے چیئرمین یاسین ملک کو سزائے موت دینے کی بھارتی حکومت کی درخواست…

اسرائیل غزہ میں شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے، روس کا حملے فوری بند کرنیکا مطالبہ

روس نے غزہ میں فوری حملے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل غزہ میں شہریوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہا ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسرائیلی حملے غزہ جنگ بندی کی بین الاقوامی کوششوں کو سبوتاژ کر رہے…

غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔ خبررساں ایجنسی  نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حکومت کے حملے کے بعد دنیا بھر سے…