آج سے 12 اگست کے دوران مختلف شہروں میں بارشوں کی پیشگوئی

0 119

رواں ہفتے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے 12 اگست کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں مری، گلیات اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

بارشوں کے باعث پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور میدانی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.