براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں

ریاض: مکہ مکرمہ اور گردو نواح میں موسلادھار بارش کے بعد سڑکیں زیر آب آگئیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی علاقوں عسیر، باحہ، جازان، مدینہ منورہ اور نجران میں بھی بارش کا امکان ہے۔ مسجد الحرام میں عمرہ زائرین بارش کے دوران طواف اور عبادت…

حسینہ واجد کابینہ کے وزیر ملک سے فرار ہونے لگے، سابق وزیر خارجہ ائیرپورٹ سے گرفتار

بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے اور صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے بعد کابینہ اراکین بھی ملک سے فرار ہونے لگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی صدر کی جانب سے پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد…

ڈھاکا میں بھارتی کلچرل سینٹر نذر آتش، ملبے میں پاکستان مخالف کیا چیز ملی؟

بنگلادیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور بھارت فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں واقع بھارتی کلچرل سینٹر کو بھی نذر آتش کردیا۔ بنگلادیش میں جاری پر تشدد مظاہروں کے دوران بھارت کے سرکاری محکمے انڈین کونسل فار کلچرل…

نیویارک میں مظاہرین کا بنگلا دیشی قونصلیٹ پر دھاوا، شیخ مجیب کا پورٹریٹ اتار دیا

بنگلادیش میں جاری مظاہرے امریکا تک پہنچ گئے۔ نیویارک میں مظاہرین نے بنگلا دیشی قونصلیٹ پر دھاوا بولا اور بانی بنگلادیش شیخ مجیب الرحمان کا پورٹریٹ اتاردیا۔ قونصلیٹ کا عملہ مظاہرین کو روکنےکی ناکام کوشش…

وہ وجوہات جن کے باعث حسینہ واجد کا ساڑھے 15 سالہ دور اقتدار ختم ہوا

بنگلا دیش پر ساڑھے 15 سال حکومت کرنے کے بعد شیخ حسینہ کو 'آمر' بن کر رخصت ہونا پڑا۔ طالب علموں اور عوامی مظاہروں کے دوران ان کی حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ ضد، تکبر اور حد سے زیادہ اعتماد کو دیکھا جا رہا ہے۔ …

تحفظ فراہم کیا جائے، بنگلادیشی پولیس ہڑتال پر چلی گئی

ڈھاکا: مظاہرین کی جانب سے حملوں کے بعد بنگلادیش کی پولیس نے کام کرنے سے انکار کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے بعد گزشتہ روز ہونے والے مظاہروں میں 450 سے زائد پولیس تھانوں پر حملے ہوئے اور متعدد تھانوں کو آگ لگائی…

ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص اپنی 213 ارب ڈالرز کی کاروباری سلطنت کس کے حوالے کریں گے؟

ایشیا کے دوسرے امیر ترین شخص گوتم اڈانی نے اپنے جانشین کا اعلان کر دیا ہے۔ 62 سالہ گوتم اڈانی نے بتایا کہ وہ 70 سال کی عمر میں اڈانی گروپ کے چیئرمین کا عہدہ چھوڑ کر سب کچھ اپنے جانشینوں کے حوالے کر دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے 2…

ڈھاکا: جماعت اسلامی اور بی این پی کے سیکڑوں کارکنوں کی ضمانتیں منظور، رہائی کا حکم

بنگلادیش میں عوامی لیگ کے اقتدار کا سورج غروب ہوگیا جس کے ساتھ ہی اپوزیشن رہنماؤں کی ضمانتیں بھی منظور ہوگئیں۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق دارالحکومت ڈھاکا کی مقامی عدالت نے اپوزیشن جماعت بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) اور جماعت اسلامی…

کاملا ہیرس کا نائب صدارتی امیدوار کون؟

امریکا کی ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اب سے کچھ دیر میں اپنے نائب صدارتی امیدوار کے نام کا اعلان کریں گی، ذرائع کے مطابق جو چند نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں ان میں منی سوٹا کے گورنر ٹم والز کا نام سر فہرست ہے۔ امریکا کی موجودہ نائب…

حسینہ واجد کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟ اور کن ممالک میں جائیداد ہے؟

بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیرا‏عظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج گزشتہ روز ڈوب گيا۔ 76 سالہ حسینہ واجد بنگلادیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان کی صاحبزادی ہیں، حسینہ واجد 2009 سے مسلسل اقتدار میں تھیں، وہ رواں سال…