براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بنگلادیشی آرمی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، انٹیلیجنس چیف ملازمت سے برطرف

بنگلادیش کی فوج میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کردیے گئے۔ بنگلادیش کے انٹرسروسز پبلک ریلشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ میجر…

بھارت کا بنگلادیش کی فوجی قیادت سے رابطہ، امن و امان جلد از جلد بحال کرنے پر زور

بھارت  نے بنگلادیش کی فوجی قیادت سے رابطہ کرکے امن و امان اور  معمولات جلد از جلد بحال کرنے پر زور دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی  رپورٹ کے مطابق بھارت نے بنگلا دیش کی فوجی قیادت سے رابطہ کیا ہے اور  ملک میں امن و امان اور…

امریکا نے شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت جانے والی شیخ حسینہ واجد کو بھارت میں محفوظ خفیہ مقام پر رہائش دے دی گئی۔ برطانیہ میں سیاسی پناہ ملنے تک شیخ حسینہ واجد کے بھارت میں قیام کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، جبکہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے…

حسینہ واجد حکومت کے خاتمے کے بعد ڈھاکا اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی اضافہ

بنگلادیش میں 16 سال سے برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد آج بنگلادیشی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ڈھاکا اسٹاک ایکسچینج براڈ انڈیکس میں آج 197 پوائنٹس یا 3.77 فیصد کا اضافہ ہوا جو…

والدہ سے بات ہوئی، وہ بہت مایوس ہیں اور ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں: بیٹے کا بیان

سابق بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے صاحبزادے اور سابق انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے مشیر صجیب واجد نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ ملک چھوڑ کر نہیں جانا چاہتی تھیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے صجیب نے کہا کہ شیخ حسینہ واجد…

حسینہ واجد کے شوہر پاکستان میں کیا ملازمت کرتے تھے؟

16 سالہ اقتدار کے بعد وزارت عظمیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے والی شیخ حسینہ واجد 17 نومبر 1967 میں ایم اے واجد میاں کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ ایم اے واجد میاں اور شیخ حسینہ کے دو بچے ہیں جن میں بیٹا سجیب واجد اور بیٹی صائمہ…

طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہا

بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں کی دھمکی کے بعد صدر محمد شہاب الدین نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ طلبہ نے بنگلادیشی صدر سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ 3 بجے تک پارلیمنٹ کو تحلیل کردیں اور ان کے دیے گئے ناموں پر مشتمل عبوری…

شیخ حسینہ کیخلاف احتجاج کی قیادت کرنیوالا طالبعلم ‘ناہد اسلام’ کون ہے؟

استعفیٰ دے کر بنگلادیش سے فرار ہونے والی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے طالب علم ناہد اسلام سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ کا استعفیٰ طالب علم رہنما ناہد اسلام کی…

بنگلادیش: مشتعل ہجوم نے عوامی لیگ کے رہنما کا ہوٹل جلادیا، 24 افراد ہلاک

بنگلادیش میں مظاہرین نے عوامی لیگ کے رہنما کے ہوٹل کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 24 افراد ہلاک ہوگئے۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق مشتعل مظاہرین نے عوامی لیگ جیسور شہر کے جنرل سیکرٹری کے جیسور میں واقع زابیر انٹرنیشنل ہوٹل کو آگ لگا دی جس…

بھارت : جنگل میں درخت سے بندھی امریکی خاتون کا معمہ حل ہوگیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے جنگل میں درخت سے بندھی ہوئی امریکی خاتون کا معمہ حل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 50 سالہ امریکی خاتون مہاراشٹرا کے ضلع سندھو درگ کے جنگل میں ایک درخت سے رنجیروں میں بندھی ہوئی ملی تھی، گزشتہ…