براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بنگلا دیش میں فوجی بغاوتوں کی تاریخ
بنگلا دیش میں بغاوتوں اور شورشوں کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔
اس کی ٹائم لائن پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ سب سے پہلی بغاوت حسینہ واجد کے والد اور ملک کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے خلاف ہوئی تھی۔
اسی سال میں مزید دو اور بغاوتیں…
بنگلادیش: احتجاجی طلبہ کی صدر کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلت
بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے صدر محمد شہاب الدین کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کیلئے چند گھنٹوں کی مہلت دے دی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق طلبہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ ملک میں آگ لگانے کے واقعات…
‘اپنی بیوی کو وزیر اعظم بناؤنگا’، بنگلادیشی شہری حسینہ واجد کی قیمتی ساڑھیاں لے گیا
بنگلادیش میں سابق وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین وزیراعظم کی رہائش گاہ میں داخل ہوئے اور قیمتی سامان اپنے ساتھ لے گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ان ہی مظاہرین میں سے ایک شخص حسینہ واجد کی ایک اٹیچی لے کے جارہا تھا جب…
اقتدار سے ہٹنے کے بعد حسینہ واجد بھارت ہی کیوں فرار ہوئیں؟
بنگلا دیش میں کئی ہفتوں سے جاری حکومت مخالف مظاہروں اور سیکڑوں مظاہرین کے قتل عام کے بعد حسینہ واجد کا 16 سالہ دور اقتدار گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہنچا جس کے بعد وہ استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہوگئیں۔
بنگلادیش کے آرمی چیف جنرل وقار الزماں…
شیخ حسینہ کے ’ایک لفظ‘ نے انہیں کس طرح تخت سے بے تخت کیا؟
شیخ حسینہ کے ایک لفظ نے انہیں تخت سے بے تخت کردیا۔
14جولائی کو سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ نے اشتعال انگیز تقریرمیں مظاہرین کو’رضاکار‘ کہا تھا۔
اس لفظ کو بنگلادیشی غداری کے مترادف سمجھتے ہیں اور یہ لفظ ان کے لیے استعمال کیا جاتاہے جنہوں…
بنگلادیش میں فوج نے کرفیو اٹھالیا، تعلیمی ادارے کھل گئے
شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے اگلے روز فوج نے ملک سے کرفیو اٹھالیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیشی فوج کے پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ نے ملک سے کرفیو اٹھانے کا اعلان کیا جب کہ ملک میں تعلیمی ادارے بھی کھول دیے گئے ہیں۔…
حسینہ حکومت کا خاتمہ: ڈاکٹر یونس نے بنگلادیش کو آزاد قرار دے دیا
بنگلادیش کے نوبیل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس نے حسینہ واجد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک کو آزاد قرار دے دیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈاکٹر یونس نے کہا کہ ملک میں جاری تشدد کے بعد شیخ حسینہ واجد کے خاتمے سے بنگلادیش اب…
اقتدار کی منتقلی بنگلادیش کے آئین کے مطابق ہونی چاہیے: امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے یقین دہانی کروائی ہے کہ امریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
میتھیو ملر نے کہا کہ بنگلادیش میں تمام فریقین مزید تشدد سے باز رہیں، بنگلادیش میں عبوری حکومت کے قیام کے اعلان کا خیر مقدم کرتے…
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 40 فلسطینی شہید
غزہ کے رہائشی علاقوں پر اسرائیل کی جارحیت جاری ہے جس میں تازہ حملوں میں مزید 40 فلسطینی شہید ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی کنارے سے اسرائیلی فوج نے 5 فلسطینی گرفتار کرلیے۔
ادھر اسرائیل نے جنوبی لبنان میں بھی فضائی حملے کیے جس…
امریکا میں بے روزگاری میں 3 سال میں سب سے بڑا اضافہ
امریکی معیشت میں سست روی کی علامات سے عالمی منڈیوں میں مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
ایشیائی اور یورپی منڈیوں میں بھاری گراوٹ کے بعد امریکی اسٹاکس Dow ،S&P 500 اور Nasdaq میں بھی گراوٹ دیکھی گئی۔
…