براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بنگلادیش میں مظاہرین نے شیخ مجیب کی ذاتی رہائش گاہ کو آگ لگادی
بنگلادیش: شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا میں شیخ مجیب الرحمان کی ذاتی رہائش کو آگ لگادی۔
بنگلادیش کے مقامی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد مظاہرین نے ڈھاکا کے…
والدہ مایوس ہیں اور اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی: حسینہ واجد کے بیٹے کا اعلان
بنگلادیش میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد استعفیٰ دے کر بھارت فرار ہونے والی وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والدہ بہت مایوس ہوئی ہیں اور وہ اب سیاست میں واپس نہیں آئیں گی۔
بنگلا دیش کی مستعفیٰ وزیراعظم کے بیٹے اور ان…
سب سےطویل عرصے تک حکمران رہنے والی خاتون سربراہ کے اقتدار کا سورج ڈوب گيا
بنگلا دیش میں سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم رہنے والی شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا سورج 16 سال بعد ڈوب گيا۔
76 سالہ حسینہ واجد بنگلادیش کے پہلے صدر شیخ مجیب الرحمان کی صاحبزادی ہیں، حسینہ واجد 2009 سے مسلسل اقتدار میں تھیں، وہ رواں سال…
برطانوی وزیراعظم نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانےکیلئے ‘کوبرا’ میٹنگ طلب کرلی
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے نسل پرستانہ فسادات پر قابو پانے کے لیے 'کوبرا' میٹنگ طلب کرلی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں کوبرا میٹنگ حالت جنگ جیسی صورتحال میں بلائی جاتی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اجلاس میں گزشتہ ہفتے ہونے والے نسل…
بنگلادیش میں طلبہ احتجاج میں ماؤں نے بچوں کی کس طرح مدد کی؟
بنگلا دیش میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کرنے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد کا تختہ الٹ دیا ہے۔
ان دنوں بنگلادیش پرتشدد مظاہروں کی لپیٹ میں ہے، یہ مظاہرے گزشتہ ماہ طلبہ گروپوں کی جانب سے سرکاری ملازمتوں میں متنازع کوٹہ سسٹم کو ختم کرنے…
حسینہ واجد کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونیوالے مظاہرین کھانے پر ٹوٹ پڑے
بنگلادیش میں وزیر اعظم حسینہ واجد کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین وزیر اعظم کی رہائش گاہ میں داخل ہوکر کھانے پر ٹوٹ پڑے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مظاہرین وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ میں داخل ہونے پر…
ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی اور امن واپس لائیں گے: بنگلا دیشی آرمی چیف کا اعلان
بنگلا دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ ملک میں عبوری حکومت بنائی جائے گی۔
آرمی چیف نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں امن واپس لائیں گے، انکا کہنا تھا کہ عبوری حکومت کےقیام کیلئے بات چیت جاری ہے۔
انہوں نے عوام سے…
ملک میں پرتشدد مظاہرے: بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دیدیا، ملک چھوڑ کر بھارت روانہ
ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔
بھارت میں موجود بنگلادیشی ہائی کمیشن نے وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی جانب سے استعفا دینے کے خبر کی تصدیق کردی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی…
بنگلادیش: سول نافرمانی تحریک میں جھڑپیں، ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی
ڈھاکا: بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم مخالف طلبہ کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک کے اعلان کے بعد پرتشدد احتجاج میں ہلاکتوں کی تعداد 300 تک جا پہنچی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سول نافرمانی کی تحریک چلانے والے طلبہ نے وزیراعظم حسینہ واجد سے استعفے…
امریکی صدرنےایران کے اسرائیل سے بدلے کی دھمکی سے پیچھےہٹنے کی امیدظاہر کردی
امریکی صدرنےامیدظاہر کی ہےایران بدلہ لینے کی دھمکی کے باوجود پیچھےہٹ جائےگا۔
خبرایجنسی کے دعویٰ کے مطابق ایک تقریب میں صحافیوں نے امریکی صدر سے سوال کیا کہ کیا ایران اسرائیل سے بدلہ لینے کے اپنے اعلان سے پیچھے ہٹ سکتا ہے؟
صحافیوں کے…