براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطےمیں کشیدگی کو کم کرنا ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد خطے میں کشیدگی کو کم کرنا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی نیشنل سکیورٹی کے ایڈوائزر جوناتھن فنر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں فوجی اقدامات کا مقصد حملوں کو روکنا، دفاع کرنا…

اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈرون سے اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکی کا احتجاج

اسرائیل میں ترک سفارتخانے پر ڈورن کی پرواز اور اسرائیلی پرچم لہرانے پر ترکیہ نے اسرائیل سے احتجاج کیا ہے۔ جمعے کے روز ترکی نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر یوم سوگ کا اعلان کیا تھا اور اپنے سفارتخانوں پر پرچم…

برطانیہ میں مساجد کے تحفظ کیلئے ایمرجنسی سکیورٹی کا اعلان

برطانوی وزارت داخلہ نے نسل پرستوں کے حملوں کے خدشے کے باعث ملک بھرکی مساجد کے تحفظ کے لیے ایمرجنسی سکیورٹی کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہےکہ اب مساجدکی سکیورٹی کے لیےکسی ہنگامی صورتحال میں سریع الحرکت…

برطانیہ: مختلف شہروں میں نسل پرستوں کے حملے، 150 پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی

برطانیہ میں لیورپول، ہل، برسٹل، مانچسٹر، اسٹول آن ٹرینٹ، بلیک پول اور بلفاسٹ سمیت 2 درجن سے زائد شہروں میں نسل پرستوں کے حملوں میں ڈیڑھ سو پولیس اہلکار اور درجنوں شہری زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مختلف شہریوں میں 5 روز سے جاری واقعات میں…

فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی اور اب بھی رہے گی: بنگلادیشی آرمی چیف

بنگلادیشی فوج کے سربراہ جنرل وقار الزماں نے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے اور اب بھی کھڑی رہے گی۔ بنگلادیش کے انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) ڈائریکٹریٹ کے مطابق آرمی چیف نے گزشتہ روز افسران سے خطاب کیا۔…

سڑکوں پر نکلنے والے طلبہ نہیں دہشتگرد ہیں، ہم وطن انہیں کچل دیں: بنگلا دیشی وزیراعظم

بنگلا دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے والے طلبہ کو دہشتگرد قرار دیدیا۔ بنگلا دیش میں طلبہ نے اپنے گرفتار ساتھیوں کی رہائی اور دیگر مطالبات کے لیے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا تاہم جب ان کے مطالبات پورے نہ…

اسماعیل ہنیہ کی بہو نے سُسر کی طیارے میں قرآن پاک پڑھتے ہوئے آخری تصویر شیئر کردی

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے شہید رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہو نے ان کی طیارے میں سفر کے دوران قرآن پاک پڑھتے ہوئے تصویر شیئر کر دی۔ ممکنہ طور پر یہ تصویر ایران جاتے ہوئے طیارے میں لی گئی ہے۔ اسماعیل ہنیہ کی بہو ایناس ہنیہ نے اپنے…

‘خدا سے دعا کی مجھے سچ دکھائے’، پادری کی اسلام قبول کرنے کی دل چھونے والی کہانی

آسٹریلوی پادری نے اسلام قبول کرتے ہوئے اپنی خوبصورت کہانی شیئر کی ہے۔ اسلام ایک خوبصورت مذہب اور ایک مکمل دین ہے جسے اللہ نے اپنے بندوں تک آخری نبی حضرت محمد ﷺ کے ذریعے پہنچایا۔ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں لوگ اسلام قبول کر رہے ہیں…

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں مندر کی دیوار گرنے سے 9 بچے ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مندر کی دیوار گرنے کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساگر میں پیش آیا جہاں مقامی لوگ عبادت کے لیے جمع تھے۔…

ٹرمپ ڈیموکریٹ حریف کملا ہیرس سے مباحثے سے فرار، شدید تنقید کا سامنا

واشنگٹن: ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ حریف اور نائب امریکی صدر کملاہیرس سے امریکی ٹی وی چینل پر مباحثے سے راہ فرار اختیار کر لی۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں لکھا کملاہیرس کے جو بائیڈن کی جگہ لینے…