براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
جاپان میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، جولائی گرم ترین مہینہ قرار
جاپان میں جولائی تاریخ کا گرم ترین مہینہ رہا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ رواں سال جولائی کے مہینے نے گرمی کے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔
ایجنسی نے بتایا کہ 1898 سے موسمیاتی اعداد و شمار جمع کرنے کا…
حملے کا خدشہ، امریکا سمیت مختلف ممالک نے صیہونی حکومت کیلئے پروازیں معطل کر دیں
ایران اور اتحادیوں کی جانب سے صیہونی حکومت پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر مختلف ممالک کی ائیر لائنز نے صیہونی حکومت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔
ایران میں ہونے والے صیہونی حملے میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد ایران اور…
’خدا کی قسم والد کا خون حشر تک انکا پیچھا کریگا’، ہنیہ کی شہادت پر بیٹی اور بہو کا دلخراش…
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ان کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ اور بہو ایناس ہنیہ نے دلخراش ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔
اسماعیل ہنیہ کی بیٹی خولہ اسماعیل ہنیہ نے والد کی ایران میں شہادت پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم…
اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا: جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کا قتل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں مددگار نہیں ہوگا۔
جوائنٹ بیس اینڈریوز پرصحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے امریکی صدرجوبائیڈن نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی پربہت تشویش ہے، اسماعیل ہنیہ کا قتل…
شہید اسماعیل ہنیہ کی ایرانی سپریم لیڈر سے آخری گفتگو وائرل
ایرانی میڈیا نے قتل سے چند گھنٹے قبل حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے ساتھ گفتگو شیئر کی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ نے خامنہ ای سے اپنی آخری گفتگو میں کہا تھا کہ ’جب ایک لیڈر…
ترکیے نے ملک بھر میں انسٹاگرام بلاک کردیا
ترکیے نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکیے نے انسٹاگرام بلاک کرنےکی وجہ واضح نہیں کی لیکن ملک بھر میں انسٹاگرام موبائل ایپلیکیشن بھی بلاک ہے۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…
اترپردیش: مندر کی زمین پر مسجد کی تعمیر کا دعویٰ، ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک اور مسجد کو گرائے جانے کا خدشہ ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست اترپردیش میں مندر کی زمین پر شاہی عیدگاہ مسجد کی تعمیر کے دعوے اور اسے گرانے سے متعلق درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔
اس سے قبل…
مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کیلئے ہر ضروری قدم اٹھایا جائیگا: برطانوی وزیراعظم
برطانوی وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ مسلم کمیونٹی اور مساجد کی حفاظت کے لیے ہر ضروری قدم اٹھایا جائے گا۔
برطانیہ میں بچوں کے قتل کے بعد دائیں بازو کی سرگرمیوں سے نمٹنے کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم کئیر اسٹارمر کا…
ترکیہ: سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ روس اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ
انقرہ میں ترکیہ کے انٹیلیجنس ادارے کی زیر نگرانی روس اور امریکا کے درمیان سرد جنگ کے بعد پہلی مرتبہ قیدیوں کا بڑا تبادلہ کیا گیا۔
امریکی و روسی قیدیوں کا تبادلہ انقرہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے میں ترکیہ انٹیلیجنس عہدے داروں کی موجودگی…
بائیڈن کا صیہونی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں صیہونی حکومت کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ
امریکی صدر کی جانب سے صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد صیہونی حکومت کیلئے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔
امریکی صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کملا ہیرس نے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطے…