براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایران اور لبنان میں صیہونی حملوں کے بعد امریکی جنگی بیڑہ خلیج فارس پہنچا دیا گیا

ایران اور لبنان میں صیہونی حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی کشیدگی پر امریکا نے جنگی بحری بیڑہ روزویلٹ خلیج فارس میں پہنچا دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق بحری بیڑے کے ساتھ 6 میزائل بردار جہاز بھی موجود ہیں، مشرقی بحیرہ روم میں 5 امریکی جنگی بحری…

الجزیرہ ٹی وی کا غزہ میں صیہونی حملے میں شہید اپنے صحافیوں کو خراجِ تحسین

الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے غزہ میں صیہونی حملے میں شہید ہونے والے اپنے عربی صحافیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اسٹوڈیو اور فیلڈ میں موجود ساتھیوں نے صحافی اسماعیل الغول اور کیمرہ مین رامی الریفی کی تصاویر اٹھارکھی تھیں۔ الجزیرہ نیٹ ورک…

آئی پی آئی کا امریکا سے آزادی صحافت کیلئے عالمی سائبرکرائم معاہدہ مستردکرنےکا مطالبہ

انٹرنیشنل پریس انسٹیٹیوٹ (آئی پی آئی) نے امریکی حکومت پر زور دیا ہےکہ وہ آزادی صحافت کے لیے عالمی سائبرکرائم معاہدےکو مسترد کردے۔ صحافیوں کے لیے کام کرنے والے عالمی ادارے آئی پی آئی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں امریکا سے…

بنگلادیش میں جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی گئی

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم چھاترو شبرپر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بنگلادیش میں حسینہ واجد کی حکومت نے جماعت اسلامی کو…

اسماعیل ہنیہ کے کمرے میں پہلے سے بم نصب تھا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن: فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں شہادت سے متعلق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی ہے۔ خیال رہے کہ اسماعیل ہنیہ ایرانی صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری،گزشتہ ماہ 20 نوجوان شہید ہوئے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج کی جولائی میں دہشت گردی سے 20 کشمیری نوجوان شہید ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس نے بتایا ہے کہ کشمیری نوجوان جعلی مقابلوں، محاصرے، تلاشی کی آڑ…

اسماعیل ہنیہ کا بدلہ، ایران کے سپریم لیڈر نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا

حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دیدیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے فوری بعد منعقد ہونے…

افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

آج بروز جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر آج سے عمل درآمد کا آغاز ہو گا۔ یاد رہے کہ…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس، چین اور روس کی ہنیہ کے قتل کی مذمت

مشر ق وسطی کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں چین، روس اور الجزائر نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کردی۔ ایران کی درخواست پر بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی روکنے کیلئے سفارتی کوششیں…

11/9 حملوں میں مبینہ ملوث خالد شیخ محمد سمیت 3 ملزمان کا امریکی فوج سے سمجھوتہ

امریکا میں 11ستمبر کے حملوں میں مبینہ طور پر ملوث خالد شیخ محمد سمیت تین ملزمان نے امریکی فوج سے سمجھوتہ کرلیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق خالد شیخ محمد، ولید محمد صالح مبارک بن عطش اور مصطفی احمد آدم نے امریکی فوج سے سمجھوتا کر لیا ہے،…