افغانستان سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے پاکستان داخلے پرپابندی عائد

0 106

آج بروز جمعرات سے بغیر ویزے کے مال بردار گاڑیوں کے افغانستان سے پاکستان داخلے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔

کسٹم حکام کے مطابق افغان مال بردارگاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے ویزے کی درخواستوں پر آج سے عمل درآمد کا آغاز ہو گا۔

یاد رہے کہ افغان حکام کی درخواست پرجنوری سے 31 جولائی تک ویزےکی شرط میں نرمی کی گئی تھی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.