براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ٹرمپ یا کملا، فیصلہ کن امریکی ریاستوں میں کون کس سے آگے ہوگا؟ نیا سروے جاری
امریکی صدارتی انتخابات کے دوران فیصلہ کن ریاستوں میں کونسے امیدوار کو کس پر برتری حاصل ہوگی اس بارے میں نیا سروے سامنے آگیا ہے۔
نئے سروے کے مطابق امریکی انتخابات میں فیصلہ کن کردارادا کرنے والی 7 میں سے 4 سوئنگ ریاستوں میں کملا ہیرس کو…
عہدہ سنبھالتے ہی سرحد بند اور کیپٹل ہل پر حملہ کرنیوالوں کو معافی دیدوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدارتی انتخابات میں ریپبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عہدہ سنبھالتے ہی سرحد بند کردوں گا اور کیپیٹل ہل پر حملہ کرنیوالوں کو معافی دیدوں گا۔
تقریب سے خطاب کے دوران ڈیموکریٹ کی سرفہرست صدارتی امیدوار کملا…
ابھی تصدیق نہیں کرسکتے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں: امریکا
امریکا کے مشیر برائے قومی سلامتی جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا ابھی یہ تصدیق نہیں کر سکتا کہ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت اسرائیل کا کام ہے یا نہیں، ان اطلاعات پر ان کی ابھی کسی سے بات نہیں ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا غزہ جنگ بندی…
اسرائیل اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا: صیہونی وزیراعظم کی ہرزہ سرائی
تہران اور بیروت حملوں کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے ایران کی پراکسیز کو منہ توڑ ردعمل دیا ہے، صیہونی حکومت اپنے خلاف کسی بھی جارحیت کا بھرپور طاقت سے جواب دے گا۔
صیہونی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہم برائی کے محور…
اسرائیلی حکومت کا اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر تبصرہ کرنے سے انکار
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر اسرائیلی حکومت نے کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھنے کا کہہ دیا۔
اسرائیلی حکومت کے ترجمان ڈیوڈ منسر کا کہنا تھا کہ اسماعیل ہنیہ کی موت سے متعلق اسرائیل کے پاس کوئی معلومات نہیں،…
اسرائیل اسماعیل ہنیہ کو نشانہ بنانے کیلئے ان کی موجودگی کے مقام تک کیسے پہنچا؟
یورپی مبصر برائے مشرق وسطی نے بتادیا ہے کہ ایرانی دارالحکومت تہران میں پاسداران انقلاب کی سخت سکیورٹی میں موجود حماس سربراہ کے موجودگی کے مقام تک اسرائیل کس طرح پہنچا۔
یورپی مبصربرائے مشرق وسطی ایلیا جے میگنیئرنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ…
بھارتی خفیہ ایجنسی کی گرپتونت سنگھ پنوں کوقتل کرنے کی نئی سازش کا انکشاف
سکھ فارجسٹس کے مرکزی رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی دوسری سازش پکڑی گئی۔
بلومبرگ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی نئی سازش کے الزام میں 5 بھارتی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق چند ماہ پہلے بھی گرپتونت…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، ایران میں انتقام کی علامت ’سرخ پرچم‘ لہرا دیاگیا
ایران کے دارالحکومت تہران میں مقبوضہ فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد قُم میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرا دیاگیا۔
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ آج ایرانی دارالحکومت تہران میں ہونے والے اسرائیلی حملے…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت امت مسلمہ کیلئے بہت بڑا نقصان ہے: افغان حکومت
افغان طالبان حکومت نے حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
امارت اسلامیہ افغانستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید اسماعیل ہنیہ ایک مسلمان، عقلمند اور انتہائی مدبر فلسطینی رہنما تھے۔…
اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا ملوث نہیں، امریکی وزیر خارجہ
امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ تہران میں حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملے میں امریکا ملوث نہیں ہے۔
سنگاپور کے دوروزہ سرکاری دورے کے دوران غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں انٹونی بلنکن کا کہنا تھا کہ نو ماہ سے جاری…