براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارت: 5 سالہ بچہ اسکول بیگ میں پستول لے آیا، گولی چلنے سے طالب علم زخمی

بھارت میں 5 سالہ بچہ اپنے بیگ میں پستول رکھ کر اسکول لے گیا جہاں اس سے گولی چلنے سے طالب علم زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں پیش آیا جہاں 5 سالہ بچہ نرسری جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ پولیس نے بتایا کہ بچہ اپنے…

بھارتی ریاست کیرالہ میں لینڈسلائیڈنگ سے ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 185 ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئے جس وجہ سے سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے جب کہ225…

روس، ترکیہ اور قطر کی اسماعیل ہنیہ کے قتل کی شدید مذمت

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر مختلف ممالک کی جانب سے مذمتی بیانات جاری کیے گئے ہیں۔ فلسطینی صدر محمود عباس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی مذمت کی اور اسے ایک بزدلانہ حملہ اور خطرناک عمل قرار دیا جب کہ محمود عباس نے…

اسماعیل ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہنیہ کے قتل کا بدلہ لینا تہران کا فرض ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے لیے سخت…

دہشتگرد قابضین کو ہنیہ کی شہادت کے عمل پر پچھتانے پر مجبور کردینگے: ایرانی صدر

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل میں کہا ہےکہ ایران دہشتگرد قابضین کو اس شہادت کے بزدلانہ عمل پر پچھتانے پر مجبور کردے گا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران اپنی علاقائی سالمیت اور وقار…

اسماعیل ہنیہ پاسداران انقلاب کے گیسٹ ہاؤس میں مقیم تھے جسے میزائل سے نشانہ بنایا گیا: اسرائیلی…

اسرائیلی میڈیا نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے متعلق دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل میڈیا کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی وقت کے مطابق رات تقریباً 2 بجےتہران کے قلب میں ایک میزائل فائرکیا گیا اور اس مقام کو نشانہ بنایا گیا جہاں ہنیہ اپنے محافظ…

حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کون تھے؟

حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطین کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ حماس کے سیاسی سربراہ اور حماس کے پولیٹیکل بیورو کے چیئرمین تھے، 2017 میں انہیں خالد مشعال کی جگہ حماس کا سیاسی سربراہ…

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید، متنازعہ پراجیکٹ 2025 کا ڈائریکٹر عہدے سے مستعفی

ڈونلڈ ٹرمپ کی بڑھتی تنقید کے بعد ہیریٹیج فاؤنڈیشن کے متنازعہ پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر پاؤل ڈینز عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ پراجیکٹ 2025 کے ڈائریکٹر کے استعفے کے بعد سابق صدراور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم نے اس متنازعہ…

انگلینڈ: ساؤتھ پورٹ میں مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپیں

انگلینڈ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں مقامی مسجد کے باہر سفید فام انتہاپسند گروپ کے اراکین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے مسجد کے باہر کھڑی پولیس وین کو آگ لگا دی۔ پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو مسجد کی طرف پیش قدمی سے روکنے…

اسرائیل کے بیروت میں فضائی حملے، حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کی جانب سے لبنانی دار الحکومت بیروت پر فضائی حملے میں حزب اللہ کے سینئر کمانڈر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملہ حزب اللہ کے گڑھ ضاحیہ کے علاقے میں سینئر حزب اللہ کمانڈر پر ہوا،…