براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بھارتی ریاست اترپردیش میں نام نہاد ’لَو جہاد‘ پر عمر قید کی سزا کا بل منظور

بھارتی ریاست اتر پردیش کی اسمبلی میں شادی کے لیے لڑکیوں کا مذہب تبدیل کروانے پر عمر قید کی سزا کا بل منظور کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز بی جے پی کے انتہا پسند رہنما یوگی ادتیا ناتھ کی زیر قیادت اترپردیش حکومت نے مبینہ…

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایران کے نومنتخب صدر مسعود پزشکیان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے چیف جسٹس نے صدر پزشکیان سے ان کے عہدے کاحلف لیا۔ مجلس شوری اسلامی میں ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں اعلیٰ سیاسی، دفاعی رہنماؤں نے…

برطانیہ: دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا

برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 57 سالہ انجم چوہدری پر کالعدم دہشت گرد تنظیم المہاجرون کو ہدایات دینے کا جرم ثابت ہوا۔ انجم چوہدری پر دہشت گرد…

عوامی مظاہروں کے بعد بنگلادیشی حکومت کا جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف ہونے والے پر تشدد احتجاجی مظاہروں کے بعد حکومت نے جماعت اسلامی بنگلادیش اور طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر پر پابندی کا فیصلہ کرلیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق ان جماعتوں پر پابندی کا فیصلہ 14 جماعتی حکومتی اتحاد…

بھارت: کیرالہ میں لینڈ سلائیڈنگ سے بڑے پیمانے پر تباہی، 93 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ

بھارت میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 93 افراد ہلاک ، 100 سے زائد زخمی جبکہ متعدد لاپتہ ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے سبب ضلع وایناڈ میں متعدد گھر لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئے۔ میڈیا رپورٹس میں…

آسٹریلیا: بیٹی کو شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں ماں کو جیل بھیج دیا گیا

آسٹریلیا میں بیٹی کو شادی پر مجبور کرنے کے جرم میں افغان پناہ گزین ماں کو جیل بھیج دیا گیا۔ قید کا سامنا کرنے والی سکینہ محمد آسٹریلیا میں جبری شادی کے قوانین کے تحت سزا پانے والی پہلی مجرم بن گئی۔ سکینہ کو بیٹی پر شادی کا دباؤ…

ورک فرام ہوم کرنے والوں کو خوش آمدید کہنے والے 10 بہترین ممالک کے نام سامنے آگئے

کیا آپ فری لانسر ہیں یا کسی کمپنی کے لیے ورک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟ اگر ہاں تو ایسے ممالک کی فہرست جاری کی گئی ہے جو اس حوالے سے بہترین قرار دیے جا سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ ورک فرام ہوم…

آوارہ کتوں سے پریشان ترک حکومت نے مسئلے کے حل کیلئے نیا قانون منظور کرلیا

انقرہ:ترکیے نے سڑکوں سے آوارہ کتے ہٹانےکے قانون کی منظوری دےدی۔ ترک صدر طیب اردوان نے قانون کی منظوری پر کہا کہ ملک میں آوارہ کتوں کے مسئلےسے نمٹنےکےلیے نیا قانون ضروری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس قانون کے تحت میونسپلٹی سڑکوں اور…

ویتنام میں کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک

ہنوئی: ویتنام میں شدید بارشوں کے بعد کوئلے کی کان گرنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کوئلے کی کان گرنے کا واقعہ پیر کے دن پیش آیا جس کے بعد ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور کان سے 5 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں جن…

اسپین کے وزیراعظم کو اہلیہ کے کاروبار میں معاونت پر پارلیمانی کارروائی کا سامنا

اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچز کو اہلیہ کے کاروبار میں معاونت پر پارلیمانی کارروائی کا سامنا کرنا پڑیگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچز آج پارلیمنٹ میں پیش ہوں گے جہاں انہیں اہلیہ بگونا گومز کے کاروبار میں ڈیلنگ…