براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی
بھارت میں ٹرین کی بوگیاں پٹری سے اترگئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں 18 بوگیوں پر مشتمل ممبئی جانے والی ٹرین کو حادثہ پیش آیا اور وہ پٹری سے اترگئی۔
حکام کی جانب سے…
فلسطینی قیدی پر جنسی تشدد کرنیوالے اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری رکوانے کیلئے مظاہرین لڑپڑے
فلسطینی قیدی سے جنسی تشدد میں ملوث اسرائیلی اہلکاروں کی گرفتاری کے حکم کے خلاف انتہا پسند مظاہرین نے دو اسرائیلی فوجی بیسز پر دھاوا بول دیا۔
گرفتاری رکوانے کےلیے اسرائیلی مظاہرین نے ملٹری پولیس سے لڑائی بھی کی جب کہ مظاہرین میں اسرائیلی…
نسلی امتیاز کا الزام، گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران معطل
نسلی امتیاز کے الزام میں گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران کو معطل جبکہ ایک افسر کی ڈیوٹیوں کو محدود کردیا گیا ہے۔
انڈیپنڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ (آئی او پی سی) کے مطابق محکمہ جاتی تحقیقات کے بعد نسلی امتیاز کے الزام میں معطل ہونے والے…
برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمی
برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملےسے 2 بچے ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 6 بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاقو کے حملے میں ملوث 17 سالہ لڑکے کو…
وینزویلا، انتخابات کے متنازع نتائج، عوام سڑکوں پر نکل آئی، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
وینزویلا میں انتخابات کے متنازعہ نتائج کو عوام نے ماننے سے انکار کر دیا اور سڑکوں پر نکل آئی، دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں عوام اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
سکیورٹی فورسز نے متنازع انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کرنے والے…
چین میں مٹی کا تودہ گیسٹ ہاؤس پر گر گیا؛11 افراد ہلاک
مسلسل ہونے والی بارشوں اور سیلاب نے چین کے وسطی صوبے ہنان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سیلاب کے باعث پہاڑی علاقے میں ایک گیسٹ ہاؤس پر مٹی کا بڑا تودہ گرگیا جس میں 18 افراد دب گئے۔
ریسکیو ٹیم کے انچارج…
صیہونی حکومت کی حزب اللہ پر حملے کی تیاری؛ لبنان کی پروازیں معطل، غیرملکیوں کا انخلا
صیہونی حکومت کی لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملے کی دھمکی کے بعد امریکا، اٹلی اور جرمنی نے اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے جب کہ برطانیہ، فرانس اور دیگر ممالک نے سفری انتباہ جاری کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گولان کی پہاڑیوں کے…
مقبوضہ کشمیر میں پُراسرار دھماکے میں 4 مسلمان جاں بحق
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں اسکریپ ڈیلرشپ میں ہونے والے پُراسرار دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب لداخ سے آنے والے ایک اسکریپ سے لدے ٹرک سے سامان اتارا جا رہا تھا۔ اس دوران…
ایک ماہ میں دوسرے پاکستانی شہری کو ہیروئین اسمگل کے جرم میں سزائے موت
سعودی عرب میں ایک ماہ کے دوران ہیروین اسمگل کرنے کے جرم میں دوسرے پاکستانی شہری کی سزائے موت پر عمل درآمد کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل 16 جولائی کو ریاض میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں کتاب گل نامی پاکستانی شہری کو منشیات اسمگل…
صیہونی حکومت کی ترک صدر کو صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی، ترکیہ کا کرارا جواب
صیہونی حکومت نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ان کے صیہونی حکومت پر حملے کے بیان پر صدام حسین جیسا حال کرنے کی دھمکی دی ہے۔
ترک صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہے جو ہم نہیں کرسکتے۔ ہمیں اس قدر مضبوط ہونا چاہیے کہ…