براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

یوکرین جنگ میں روس کے ساتھ لڑتے ہوئے مزید بھارتی ہلاک

یوکرین میں روسی افواج کے ساتھ لڑتے ہوئے ایک اور بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا۔ 22 سالہ روی موآن وہ پانچویں بھارتی شہری ہیں، جن کی اس تنازعے میں لڑائی کے دوران موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے اطلاع ہلاک ہونے والے فوجی کے ایک رشتہ دار نے پیر کو…

برطانیہ: چاقو کے حملے میں 2 بچے جاں بحق، 6 بچوں سمیت 8 افراد زخمی

برطانیہ کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں چاقو کے حملےسے 2 بچے ہلاک اور 11 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 6 بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاقو کے حملے میں ملوث 17 سالہ لڑکے کو…

نسلی امتیاز کا الزام، گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران معطل

نسلی امتیاز کے الزام میں گریٹر مانچسٹر پولیس کے 8 افسران کو معطل جبکہ ایک افسر کی ڈیوٹیوں کو محدود کردیا گیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ (آئی او پی سی) کے مطابق محکمہ جاتی تحقیقات کے بعد نسلی امتیاز کے الزام میں معطل ہونے والے…

کملا ہیرس نے عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پانسہ پلٹنے والی امریکی ریاستوں میں عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردیں۔ کملاہیرس کی انتخابی مہم کو یقین ہے کہ ریاست مشی گن میں کامیابی کیلئے عرب امریکی ووٹرز کی حمایت لازم ہوگی…

وینزویلا: صدارتی الیکشن میں صدر نکولس نے تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرلی

وینزویلا کے صدارتی الیکشن میں صدر نکولس مادورو نے تیسری مرتبہ اکامیابی حاصل کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وینزویلا کی الیکٹورل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے 80 فیصد نتائج سامنے آچکے ہیں جس میں صدر نکولس نے 51.20 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں…

کینیڈا: خالصتان کے قیام کیلئے سکھوں کا ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے سکھ فار جسٹس کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر کیلگری میں ریفرنڈم منعقد کیا گیا۔ ریفرنڈم رکوانے کیلئے بھارت کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں، ہزاروں سکھ ووٹ ڈالنے کیلئے اپنے…

صیہونی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیا

مقبوضہ گولان میں دھماکے کے بعد صیہونی حکومت اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، صیہونی حکومت کے بعد امریکا نے بھی صیہونی حکومت کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مقبوضہ گولان میں دھماکے کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا۔…

بنگلادیش میں طلبہ کا رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پر دوبارہ احتجاج کا اعلان

بنگلا دیش میں طلبہ گروپ نے رہنماؤں کو رہا نہ کرنے پرپیرسے دوبارہ احتجاج شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ بنگلادیش میں طلبہ نے سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج کیا تھا۔ پچھلے ہفتے ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 205 افراد ہلاک اور…

دوست کی بیوی کے کینسر کے علاج کیلئے موٹرسائیکلیں چُرانے والا شخص پکڑا گیا

بھارت کے شہر بنگلورو میں دوست کی اہلیہ کے کینسر کے علاج کے لیے موٹرسائیکلیں چوری کرنے والا شخص پولیس کے ہتھے چڑھ گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلورو پولیس نے بدھ کے روز ایک 30 سالہ شخص کی گرفتاری کا اعلان کیا جس نے مبینہ طور پر…

کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ 5 ہزار ایکڑ فی گھنٹے کی رفتار سے پھیلنے لگی

شمالی کیلیفورنیا میں آتشزدگی کو امریکا میں جنگلات میں لگنے والی سب سے بڑی آگ قرار دیا گیا ہے۔ 24 جولائی کو لگنے والی آگ اب تک ساڑھے 3 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے۔ پارک فائر میں24 گھنٹوں میں آگ کا سائز دوگنا سے بھی زائد…