براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند کا ٹرمپ سے متعلق دیا گیا انٹرویو کیوں وائرل ہے؟

ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند نکی ہیلی کا رواں برس جنوری میں دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا تھا کہ میرے الفاظ لکھ کر رکھ لو کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن…

صرف اس بار مجھے ووٹ دیدیں، دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑیگا: ٹرمپ کی مسیحی برادری سے اپیل

سابق امریکی صدر اور  ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسیحی باہر نکلیں اور صرف اس بار مجھے ووٹ دے دیں، انہیں دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا۔ ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا…

ہر خطرے کیخلاف اسرائیل کی سلامتی کیلیے لوہے کی ڈھال بنیں گے،امریکا

واشنگٹن،امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کی سلامتی کے لیے ہر خطرے کے خلاف سب سے بڑی ڈھال بن کر کھڑا ہوگا۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ فٹبال گراؤنڈ پر راکٹ حملوں میں اسرائیلی…

صیہونی حکومت کو مسلح کرنے کے اقدام پر فوری پابندی کا مطالبہ

پچھتر امریکی اداروں نے صیہونی حکومت کو مسلح کرنے کے اقدام پر فوری پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی اداروں نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو پر دباؤ…

روس اور یوکرین کے آسمان پر جنگی طیاروں کی زور آزمائی

یوکرین میں جنگ جاری ہے اور روس نے اپنی فضائی حدود کے قریب برطانوی فضائیہ کے تین طیاروں کی پرواز کی خبر دی ہے۔ دوسری طرف آئی اے ای اے کے سربراہ نے زاپوروژیا ایٹمی بجلی کی صورتحال کی جانب سے ایک بار پھر خبردار کیا ہے۔ روسی وزارت دفاع نے…

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں ریٹائرڈ پاکستانی کمانڈوز کی موجودگی کا مضحکہ خیز الزام

مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر مودی سرکار نے پاکستان پر مضحَکَہ خیز الزام لگادیا،آرٹیکل 370A کی منسوخی کے بعد مودی کا مقبوضہ کشمیر میں امن بحالی کا جھوٹا دعویٰ بری طرح ناکام ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر میں بلاجواز ظلم و ستم کے باعث…

صرف اس بار مجھے ووٹ دیدیں، دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑیگا، ٹرمپ کی مسیحی برادری سے اپیل

سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست فلوریڈا میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسیحی باہر نکلیں اور صرف اس بار مجھے ووٹ دے دیں، انہیں دوبارہ ایسا نہیں کرنا پڑے گا۔ امریکا میں مزید چار سال میں سب ٹھیک کیا…

ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند کا ٹرمپ سے متعلق انٹرویو وائرل

ری پبلکن پارٹی کی صدارتی امیدوار بننے کی سابق خواہشمند نکی ہیلی کا رواں برس جنوری میں دیا گیا انٹرویو وائرل ہوگیا۔ انہوں نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا تھا کہ میرے الفاظ لکھ کر رکھ لو کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن صدارتی امیدواربنے…

گولان میں صیہونی تنصیبات پر حملہ، 10 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ گولان میں اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاک ہوگئے، مقبوضہ گولان کے گاؤں مجدل شمس پر 40 میزائل فائر کیے گئے تاہم اسرائیلی ڈیفنس سسٹم میزائل روکنے میں ناکام رہا۔ میزائل گرنے کے وقت یہودی آبادکار میونسپلٹی عمارت کے…

ایران میں ہیٹ ویو، سرکاری دفاتر اور بینکوں میں چھٹی کا اعلان

ایران میں جاری گرمی کی لہر کے باعث آج سرکاری اداروں اور بینکوں میں چھٹی ہوگی،یران میں کئی روز سے گرمی کی شدید لہر جاری ہے، کئی صوبوں میں درجہ حرارت 45 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔گزشتہ 2 روز میں گرمی کی شدت سے متاثر ہو کر 225 افراد اسپتالوں میں…