براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی ڈاکٹرز کا وائٹ ہاؤس کو خط، غزہ میں جنگ بندی اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ

غزہ کے اسپتالوں میں رضاکارانہ خدمات انجام دینے والے امریکی ڈاکٹروں اور نرسوں نے وائٹ ہاؤس کو خط لکھ کر غزہ میں فوری جنگ بندی اور اسلحے کی فراہمی پرپابندی کامطالبہ کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 45 امریکی ڈاکٹرز اور نرسوں کےگروپ نے صدر…

کملا ہیرس نے امریکی صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک کی صدارتی امیدوار کمال ہیرس نے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کے لیے باضابطہ دستخط شدہ نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ نائب صدر کملا ہیرس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے کاغذات جمع کرانے…

امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں ری پبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں پیش کیے گئے بل میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کیلئے بھارت کی مدد کا وعدہ کیا گیا۔ ری…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملہ، ایک اہلکار ہلاک ،میجر سمیت 4 زخمی

سرینگر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پرحملے میں ایک اہلکار ہلاک اور میجر سمیت 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز پر حملہ کیا گیا۔ حملہ پٹرولنگ کے دوران کیا گیا۔ نامعلوم افراد کے حملے میں…

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قراردیدیا

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے اسرائیل سے متعلق بیان کو توہین آمیز قرار دیدیا ہے۔ فلوریڈا میں اپنی رہائش گاہ پر اسرائیلی وزیراعظم سے…

سعودی عرب،گردوغبار کے باعث ہونیوالے ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

سعودی عرب میں الرین، بیشہ شاہراہ پرگرد و غبار کے باعث  14گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں،روڈ سکیورٹی فورس کے مطابق حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور  19 زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق زخمیو ں کو سعودی ہلال احمر کی ایمبولنسز کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا…

بنگلادیش، مظاہروں کے دوران ریلوے اسٹیشن کو ہونیوالے نقصان پر آنسو بہانے پر حسینہ واجد پر تنقید

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بنگلا دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد کئی روز سے جاری کوٹہ سسٹم مخالف مظاہروں اور جھڑپوں سے متاثر ہونے والے ریلوے اسٹیشن کا دورہ کرنے پہنچیں تو ریلوے اسٹیشن کو پہنچنے والے نقصان کو دیکھ کر رو پڑیں۔ حسینہ واجد نے…

فرانس، اولمپک کی تقریب سے چند گھنٹے قبل ریلوے اسٹیشن پر حملہ

یرس،فرانس میں اولمپک گیمز کی افتتاحی تقریب کے لیے 10 ہزار فوجی اور 45 ہزار پولیس اہلکار سیکیورٹی کے لیے موجود ہیں لیکن اس دوران ریلوے اسٹیشن پر حملے نے کھلبلی مچادی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ریلوے آپریٹر نے بتایا کہ…

برطانیہ کا نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری کے خلاف دائر درخواست واپس لینے کا اعلان

برطانیہ کی لیبر پارٹی کی نئی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ کنزرویٹو پارٹی کی سابق حکومت کی جانب سے اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یووا گیلنٹ کی گرفتاری کے لیے عالمی عدالت کے جاری وارنٹ کے خلاف دائر درخواست واپس لے رہے ہیں۔…

کملا ہیرس کو صدارتی الیکشن جتوانے کیلئے جو کرنا پڑا کریں گے، اوباما نے بھی توثیق کر دی

سابق صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشعل اوباما کی جانب سے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کے لیے کملا ہیرس کے نام کی توثیق کے بعد کئی روز سے جاری کشمکش کی صورت حال آخر کار  اختتام پزیر ہو گئی۔ جیو نیوز کے نمائندے نے بدھ…