براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
پیرس اولمپکس کے آغاز سے قبل شرپسند عناصر کی توڑ پھوڑ، فرانس میں ٹرین نیٹ ورک بری طرح متاثر
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اولمپکس گیمز کے آغاز سے چند گھنٹے قبل شرپسند افراد نے ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک کو ہدف بنایا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے قبل منظم انداز سے ٹرین نیٹ ورک پرحملے کرکے توڑ…
یمن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، ہلاکتوں کا خدشہ
یمن میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد ڈوب گئے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کشتی الٹنے کا واقعہ یمن کے شہر تائز گورنریٹ کے سمندر میں گزشتہ رات پیش آیا۔
یو این ایجنسی نے بتایا کہ کشتی میں…
کینیڈا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے تاریخی قصبے کے آدھے علاقے کو جلادیا
جنگلات میں لگی آگ نے کینیڈا کے تاریخی قصبے کو آدھا جلادیا۔
برطانوی خبر رساں ادارےکے مطابق حکام نے بتایا کہ البرٹا صوبے کے پہاڑی علاقے میں قائم جسپر قصبہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے جہاں سیاحوں کی بڑی تعداد آتی ہے۔
حکام کے…
دنیا کا سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا سرغنہ امریکا سے گرفتار
میکسیکو سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے خطرناک اور طاقتور ڈرگ مافیا کے سرغنہ ال مایو کو امریکا سے گرفتار کر لیا گیا۔
امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ میکسیکو کے بدنام زمانہ منشیات مافیا کے دواہم افراد کو ٹیکساس سے گرفتار کیا گیا، یہ ڈرگ…
کریملن: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شامی ہم منصب بشار الاسد سے ملاقات
کریملن میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی شامی ہم منصب بشار الاسد کے ساتھ ملاقات ہوئی۔
روسی وزارت خارجہ کے مطابق بدھ کے روز ہونے والی اس ملاقات میں پیوٹن نے بشار الاسد سے کہا کہ بدقسمتی سے خطے میں کشیدگی کا رجحان دیکھ رہے ہیں جس کے اثرات شام…
صیہونی وزیراعظم سے ملاقات، امریکی نائب صدر کا غزہ صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
امریکی نائب صدر اور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صیہونی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو سے ملاقات میں غزہ میں اموات پر شدید تشویش کا اظہارکردیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے موقع پر کملا ہیرس نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کرنے…
اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو فوری طور پر غزہ جنگ ختم کردینی چاہیے۔
اپنے ایک انٹرویو میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو یہ جنگ فوری طور پر ختم کردینی چاہیے، غزہ جنگ کی وجہ سے دنیا بھر…
تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین سے ٹکرا گیا
تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان گیمی چین کے صوبے فوجیان سے ٹکرا گیا۔
چینی محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان کے زیر اثر فوجیان کے ساحلی علاقوں میں شدید بارشیں جاری ہیں، طوفان گیمی کم شدت کے ساتھ شمال کی طرف جائے گا جبکہ…
نیتن یاہو کے امریکی ایوانِ نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی جھوٹے دعوے
صیہونی وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو نے گزشتہ روز امریکی ایوان نمائندگان میں تقریر کرتے ہوئے بھی حسب معمول جتنےدعوے کیے وہ سب کے سب جھوٹے ثابت ہوئے۔
نیتن یاہو نے کہا کہ رفاہ کیمپ پر حملوں میں ایک بھی فلسطینی ہلاک نہیں ہوا، حالانکہ مئی کے…
مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشددکیخلاف سیکڑوں افرادکا مظاہرہ
مانچسٹر میں پاکستانی نوجوان پر پولیس تشدد کے خلاف سیکڑوں افراد نے مظاہرہ کیا اور پولیس سے واقعےکی شفاف تحقیقات اور متاثرین کو انصاف دینےکا مطالبہ کیا۔
پولیس نے پاکستانی نوجوان کو مانچسٹر ائیرپورٹ پر تشدد کا نشانہ…