براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دنیا کی آبادی کب اپنی انتہا کو چھو جائیگی؟ یو این رپورٹ جاری
دنیاکی 8.2 ارب آبادی چند برس میں 10 ارب سے زائد ہو جائےگی۔
دنیا بھر میں 11 جولائی کو آبادی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، اس دن کی مناسبت سے اقوام متحدہ (یو این) کی جانب سے دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی پر رپورٹ جاری کی گئی ہے۔
اقوام متحدہ…
جمہوریہ چیک: جانوروں کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے چڑیا گھر میں برف کے ڈھیر لگا دیے گئے
یورپی ملکی جمہوریہ چیک ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے، عوام کے ساتھ جانور بھی ہیٹ ویو سے پریشان ہیں۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوریہ چیک کو گزشتہ کئی دنوں سے گرمی کی لہر کا سامنا ہے جہاں درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ…
ہاتھیوں نے تصویر لینے کے خواہشمند سیاح کو کچل کر ہلاک کردیا
ہاتھیوں کی تصویر لینے کا شوق ہسپانوی سیاح کو موت کے منہ میں لے گیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہسپانوی سیاح اپنی چھٹیاں منانے جنوبی افریقا کے Pilanesberg نیشنل پارک گیا جہاں سیاح نے اپنی گاڑی کو ہاتھیوں کے جھنڈ کے قریب لے جا کر تصویر لینے…
روس سے جنگ، نیٹو کا یوکرین کو 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان
امریکا، برطانیہ، فرانس اور کینیڈا سمیت 32 ممالک کے فوجی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے روس کے خلاف جنگ لڑنے والے ملک کو اپنے دفاع کے لیے 43 ارب ڈالر کی فوجی امداد کا اعلان کیا ہے۔
امریکا کے صدر جو بائیڈن کی زیر صدارت…
امریکا 500 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد صیہونی حکومت بھیجےگا
واشنگٹن: امریکا 50 پاؤنڈ وزنی بموں کی کھیپ جلد صیہونی حکومت بھیجےگا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام کا بتانا ہے کہ مئی کے بعد سے صیہونی حکومت کے لیے بھاری بموں کی کھیپ رکی ہوئی تھی۔
امریکی صدر جو بائیڈن کی…
افغان مرکزی بینک نے 80 کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلادیے
افغانستان کے مرکزی بینک 'دا افغانستان بینک' نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔
دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ سے زائد بوسیدہ کرنسی نوٹ جلا دیے ہیں۔…
جنوبی کورین سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دیدیا
جنوبی کوریا کے ایک سیاستدان نے مردوں کی بڑھتی ہوئی خودکشیوں کا ذمہ دار خواتین کو قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے سیول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک نے ہان ندی کے کنارے پلوں پر خودکشی کی کوششوں کی تعداد کے…
صیہونی حکومت نے غزہ میں نسل کشی جیسی غذائی قلت کی مہم شروع کر رکھی ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ میں غذائی قتل کی ٹارگٹڈ مہم شروع کر رکھی ہے جس کے باعث بچوں کی اموات ہو رہی ہیں۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے 10 آزاد ماہرین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے…
22 سا قبل لاپتا ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی
پیرو میں 22 سال قبل لاپتا ہونے والے امریکی کوہ پیما کی جمی ہوئی لاش مل گئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک پیرو کی چوٹیاں سر کرنے کے لیے آنے والے اکثر کوہ پیما حادثوں کا شکار ہوجاتے ہیں جن میں سے ایک کوہ…
یوکرین میں شہری تنصیبات کو کس نے نشانہ بنایا؟ روس کا بیان سامنے آگیا
روس نے یوکرین میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کا الزام مسترد کر تے ہوئے اسے ماسکو کے خلاف مغربی پروپیگنڈہ قرار دیدیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کی مذمت کو دُہرا معیار قرار دیتے ہوئے کہا…