براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بھارت: تیز رفتار مسافر بس کی دودھ کے ٹینکر کو ٹکر، 18 افراد ہلاک
نئی دلی: بھارت میں مسافر ٹرین دودھ کے ٹینکر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مسافر بس اور دودھ کے ٹینکر میں تصادم کا واقعہ لکھنو آگرہ ایکسپریس وے پر پیش آیا۔
ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گورنگ…
طالبان کی نام نہاد اخلاقیات کا من مانی نفاذ افغان عوام کے انسانی حقوق کو مجروح کرتا ہے: امریکا
امریکا نے واضح کیا ہے کہ ہم طالبان کو سپورٹ نہیں کرتے اور نہ ہی طالبان کو فنڈنگ دیتے ہیں۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا طالبان کو سپورٹ نہیں کرتا، واضح کر چکے ہیں کہ طالبان کو…
مودی کی پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ روس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات پر یوکرینی صدر زیلینسکی پھٹ پڑے۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں نام لیے بغیر نریندر…
جاپان میں شدید گرمی سے 6 افراد ہلاک
جاپان میں ہیٹ ویو کے باعث 6 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچ گیا ہے جس کے باعث شدید گرمی اور ہیٹ ویو محسوس کی جارہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق مقامی انتظامیہ…
بھارتی ریاست آسام میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک
بھارت میں سیلاب سے 130 جنگلی جانور ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام میں قائم کازیرنگا نیشنل پارک میں حالیہ سالوں کا بدترین سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلاب کی وجہ سے ہلاک…
امریکا میں سمندری طوفان بیرل کی تباہی، 7 افراد ہلاک، لاکھوں بجلی سے محروم
سمندری طوفان بیرل نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان پیر کی صبح امریکا کی جنوبی ریاست ٹیکساس اور لوزیانا سے ٹکرا گیا جس کے…
یوکرین کے شہری علاقوں اور چلڈرن اسپتال پر روس کے میزائل حملے، 36 افراد ہلاک، 140 زخمی
یوکرین کے شہری علاقوں اور چلڈرن اسپتال پر روس کے میزائل حملوں میں 36 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق روس کی جانب سے یوکرین کے شہری علاقوں پر تازہ میزائل حملوں میں کیف میں ایک بچوں کا اسپتال…
پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے: امریکا
امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے میں ہمار امشترکہ مفاد ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ متعدد پاکستانی سویلین اداروں کے…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملے میں 4 فوجی ہلاک، 6 زخمی
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج پر نامعلوم افراد کے حملے میں 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
حملے میں 6 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…
نومنتخب برطانوی وزیراعظم کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کئیراسٹارمر نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں کئیر اسٹارمر نے غزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی ضرورت پر زور دیا۔
برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق…