براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بارسلونا میں بڑھتی سیاحت سے تنگ شہری سیاحوں پر پانی پھینکنے لگے
اسپین کے دوسرے بڑے شہر بارسلونا میں شہریوں نے سیاحوں کی بڑھتی تعداد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور مظاہرین نے ہوٹلوں میں بیٹھے کچھ سیاحوں پر پانی بھی پھینکا۔
واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مظاہرین پانی والی کھلونا بندوقوں سے…
فرانس کے پارلیمانی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہونے کے بعد آنے والے نتائج میں دائیں بازو کی جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
فرانس میں اتوار کو قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹنگ ہوئی تھی،…
ممبئی میں 600 ملی میٹر بارش؛ سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، پروازیں منسوخ اور اسکول بند
ممبئی میں گزشتہ 6 گھنٹوں میں 315 ملی میٹر سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی جس کے باعث 50 پروازیں منسوخ کرنا پڑیں اور ٹرین سروس معطل ہونے سے ہزاروں افراد ریلوے اسٹیشن پر پھنس گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مسلسل ہونے والی بارش میں ممبئی میں جل تھل…
نیتن یاہو کاجنگی معاہدے میں اپنے جنگی مقاصد کی تکمیل کیلئے دوبارہ جنگ کی اجازت کا مطالبہ
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدے میں صیہونی حکومت کو اپنےجنگی مقاصد پورے کرنےکی اجازت بھی ہونی چاہیے۔
صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ معاہدے کے تحت حماس کو مصری سرحد سے اسلحہ اسمگلنگ کی اجازت نہیں ہونی چاہیے اور…
ممبئی میں 6 گھنٹوں کے دوران 300 ملی میٹر بارش نے نظام درہم برہم کردیا
بھارتی شہر ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں رات گئے بارش شروع ہوئی جو صبح تک جاری رہی، 6 گھنٹوں کے دوران شہر میں 300 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ سڑکوں…
انڈونیشیا میں سونے کی کان بیٹھنے سے 11 افراد دب کر ہلاک
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھ گئی جس کے نتیجے میں 11 افراد دب کر ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، کان میں 33 افراد کام کررہے تھے جن میں…
فرانس میں اسلام مخالف جماعت کے اقتدار کا خواب چکناچور، پیرس میں ہنگامے
فرانس میں اسلام مخالف انتہائی دائیں بازوں کی جماعت نیشنل ریلی کی حکومت کے قیام کا امکان ختم ہوگیا۔
فرانسیسی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بائیں بازوں کی جماعتوں کے اتحاد نے بھرپور کامیابی حاصل کی ہے۔ صدر ایمانویل میکراں کی جماعت دوسرے اور…
فرانس: انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اپ سیٹ، ایگزٹ پول میں بائیں بازو کی جماعت کو برتری
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی اور ووٹوں کی گنتی کا مرحلہ شروع ہوگیا۔
ایگزٹ پول میں پہلے مرحلے میں تاریخی برتری حاصل کرنے والی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کی کامیابی خطرے میں ہے۔
فرانس…
نیپال میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، 14 افراد ہلاک، کئی لاپتہ
نیپال میں مون سون کی مسلسل ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی،مختلف واقعات میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال میں ان دنوں شدید مون سون بارشیں جاری ہیں جس کی وجہ سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں…
غلاف کعبہ کی تبدیلی کے روح پرور مناظر کی ویڈیو جاری
مکہ مکرمہ: نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ ہی غلاف کعبہ کو تبدیل کردیا گیا، حرمین شریفین کے امور کی جنرل اتھارٹی نے غلاف کعبہ کو تبدیل کرنےکی ویڈیو جاری کی ہے۔
مسجد الحرام میں غلاف کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب منعقد ہوئی۔کسوہ فیکٹری…