براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر استاد کو چاقو مار کر قتل کردیا
11 ویں جماعت کے طالب علم نے ڈانٹنے پر کیمسٹری کے استاد کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آسام میں پیش آیا جہاں پڑھائی میں خراب کارکردگی پر کیمسٹری استاد راجیش نے طالب علم کو ڈانٹا تھا۔
میڈیا رپوٹس…
چین میں ہوا کے طاقتور بگولے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک اور 100 زخمی
چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے نے مشرقی چین کے ایک ٹاؤن میں تباہی مچاتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔
میڈیا…
برطانوی عام انتخابات میں کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب
لندن: برطانوی عام انتخابات میں 22 سالہ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق الیکشن جیتنے والی لیبرپارٹی کے سیم کارلنگ کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئے۔
2002 میں پیدا ہونے والے سیم کارلنگ…
بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی میں 5 کشمیری نوجوان شہید؛ 2 فوجی بھی مارے گئے
سرینگر،مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں دو الگ الگ واقعات میں مجموعی طور پر 5 کشمیر نوجوان شہید اور 2 فوجی اہلکار مارے گئے۔
میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کُلگام کے گاؤں موڈرگام میں بھارتی فوج، نیم فوجی دستہ سینٹرل ریزرو پولیس…
چین میں ہوا کے طاقتور بگولے سے بڑے پیمانے پر تباہی، 5 افراد ہلاک اور 100 زخمی
چین میں ہوا کے بگولے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہوا کے بگولے نے مشرقی چین کے ایک ٹاؤن میں تباہی مچاتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔
میڈیا…
نیویارک میں فلسطین کے حامیوں کی گرفتاری
نیویارک کی پولیس نے 4 جولائی کو امریکہ کی یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر امریکی پرچم نذر آتش کرنے کے جرم میں 37 اسرائیل مخالف مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔
نیویورک پولیس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 4 جولائی کے "فلڈ فار غزہ" کے…
برطانیہ الیکشن میں کامیاب ہونے والے فلسطین کے حامی امیدوار
برطانیہ کے عام انتخابات میں پانچ فلسطین کے حامی امیدوار کامیاب ہوگئے ہیں، کامیاب ہونے والے امیدواران میں لیبر پارٹی کے سابق امیدوار جیریمی کوربن بھی شامل ہیں، جیریمی کوربن نے بطور آزاد امیدوار کامیابی حاصل کی۔
سیاسی مبصرین کے مطابق…
لندن میں ہزاروں فلسطینی حامیوں کا اسرائیل مخالف مظاہرہ ، نئے وزیر اعظم اسٹارمر کو فلسطین کے حامیوں…
برطانیہ کے عام انتخابات میں لیبر پارٹی کی کامیابی کے بعد، فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مظلوم اور بے دفاع فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت میں لندن میں احتجاج کیا ہے-
برطانیہ کے عام انتخابات میں "کیر اسٹارمر" کی…
ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر منتخب کیا، پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے،ملیحہ لودھی
سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسعود پزشکیان کا صدر منتخب ہونا ایران خطے اور دنیا کے لیے مثبت پیغام ہے، ایرانی عوام نے اصلاح پسند صدر کو منتخب کیا ہے لیکن ایرانی پارلیمنٹ اب بھی ہارڈ لائنرز کے کنٹرول میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ مسعود…
ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا
تہران: ایران کے صدارتی الیکشن میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کرلی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے (رن آف) میں اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ لے نئے صدر منتخب ہوگئے جب کہ ان کے…