براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم نے کابینہ کی تشکیل شروع کردی

نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی ہے۔ کئیر اسٹارمر کی جانب سے ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کیا گیا ہے، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔ اینجلا رائینر کو نائب وزیر اعظم کا…

برطانوی انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب، کابینہ میں بھی شامل

برطانیہ میں ہونے والے انتخابات میں کئی پاکستانی نژاد امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔ برطانوی انتخابات میں لیبر رہنما پاکستانی نژاد برطانوی شبانہ محمود، ناز شاہ، یاسمین قریشی اور افضل خان سمیت کئی پاکستانی نژاد امیدوار …

’برطانیہ اب بھی دشمن ملک ہی رہے گا‘، برطانیہ میں نئی حکومت آنے پر روس کا ردعمل

ماسکو: برطانیہ میں لیبر پارٹی کے اقتدار میں آنے اور سر کئیر اسٹارمر کے وزیر اعظم بننے پر روس کی جانب سخت ردعمل دیا گیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے…

قیمتی تحائف چھپانے، منی لانڈرنگ کے مقدمے میں سابق برازیلین صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد

سعودی عرب سے ڈائمنڈ جیولری سمیت قیمتی تحائف چھپانے اور منی لانڈرنگ کے مقدمے میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برازیل کی وفاقی پولیس نے سابق صدر جیر بولسونارو پر منی لانڈرنگ سمیت…

غزہ جنگ اور برطانوی انتخابات، مسلم اکثریتی علاقوں میں کیا نتائج رہے؟

برطانوی انتخابات کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن کے مطابق سابقہ اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئی ہے۔ تاہم حالیہ انتخابات میں لیبر پارٹی اپنی کچھ مضبوط نشستیں غزہ حامی امیدواروں سے ہار گئی ہے۔ اگرچہ لیبر پارٹی مجموعی…

انتخابات میں بدترین شکست، رشی سونک کا پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان

برطانیہ کے عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کو بدترین شکست کے بعد رشی سونک نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دیا اور ساتھ ہی پارٹی کے عہدے سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے…

سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئے

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کئیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک میں حکومت بنانے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ کے باہر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کئیر اسٹارمر نے کہا کہ وہ ابھی شاہی محل سے واپس آئے ہیں اور انہوں نے…

خانہ کعبہ کے ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا اعلان

نئے اسلامی سال کے موقع پر غلاف کعبہ ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب کا اعلان ہو گیا تفصیلات کے مطابق خانہ کعبہ کے کسوہ کی تبدیلی کی روح پرور تقریب یکم محرم الحرام سنہ 1446 ہجری کو انجام پائے گی، کسوہ کی تقریب کے حوالے سے 159 رضاکار…

برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی فاتح: رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی، کئیر اسٹارمر وزیراعظم ہونگے

لندن: برطانیہ میں کنزرویٹو کا 14 سالہ دور ختم ہوگیا جہاں قبل ازوقت ہونے والے عام انتخابات میں لیبر پارٹی نے فتح حاصل کرلی ہے جس کے بعد سر کئیر اسٹارمر نئے وزیراعظم بنیں گے۔ برطانیہ میں عام انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے جہاں 650 میں…

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے…