براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایران میں صدارتی انتخابات کا دوسرامرحلہ آج ہوگا

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ آج ہوگی۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ 28 جون کو ہونے والے انتخابات میں مسعود پزیشکیان تقریباً ایک کروڑ 40 لاکھ ووٹ…

ہماری خارجہ پالیسی پر تحفظات کی وجہ سے لیبرپارٹی کو ووٹ ملے: لارڈ عامر سرفراز

کنزرویٹو رہنما لارڈ عامر سرفراز نے کہا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے ہماری خارجہ پالیسی پر شدید تحفظات ہیں، ہماری پارٹی غزہ کو پچھلے ایک سال سے بھول گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ لیبر پارٹی کی پالیسی ایسی نہیں ہے جس کی وجہ سے…

برطانیہ عام انتخابات: سربراہ لیبر پارٹی سر کئیر اسٹارمر کا کامیابی پر اظہار تشکر

برطانوی عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ایگزٹ پولز میں لیبر پارٹی کی کامیابی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عام انتخابات میں ممکنہ کامیابی پر لیبر پارٹی کے لیڈر سر کئیر اسٹارمر نے اپنے ووٹرز اور سپورٹرز سے اظہار تشکر کیلئے سوشل…

برطانوی عام انتخابات میں ووٹنگ مکمل، ایگزٹ پول میں لیبر پارٹی آگے

لندن: برطانیہ میں قبل از وقت عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی اور ساتھ ہی ایگزٹ پول بھی جاری کر دیا گیا جس میں لیبر پارٹی کو برتری حاصل ہے۔ برطانوی عام انتخابات میں پارلیمنٹ کی 650 نشستوں…

کینیڈا میں پہلی مرتبہ خاتون فوجی افسر چیف آف ڈیفنس اسٹاف تعینات

کینیڈا میں پہلی مرتبہ کسی خاتون فوجی افسر کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف تعینات کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے لیفٹننٹ جنرل جینی کیریگنن کو چیف آف ڈیفنس اسٹاف مقرر کیا ہے جو 18…

برطانیہ میں 1945 کے بعد پہلی بار جولائی میں انتخابات کرائے گئے

برطانیہ کے عام انتخابات میں ووٹنگ کا عمل پرسکون انداز میں جاری ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق 1945 کے بعد برطانیہ میں پہلی مرتبہ جولائی میں الیکشن کا انعقاد ہوا ہے۔ وزیر اعظم رشی سونک، لیبر لیڈر سر کئیر اسٹارمر، لب ڈیم کے لیڈر سر ایڈ ڈیوی و…

میکسیکو میں ایک ٹرک سے تشدد زدہ 19 لاشیں برآمد

میکسیکو کی جنوبی ریاست چیاپاس میں گوئٹے مالا کی سرحد کے قریب ایک ٹرک سے 19 لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریاستی اٹارنی جنرل کے مطابق ٹرک سے پائی جانے والی لاشوں میں سے 5 افراد کے جسم میں گولیوں کے زخم موجود تھے، لاشوں نے گہرے رنگ کے کپڑے سمیت…

کس ملک میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید ہوگی؟

مغربی افریقا کے ملک سیرا لیون میں 18 سال سے کم عمر لڑکی سے شادی پر 15 سال قید اور 4 ہزار ڈالر جرمانے کا قانون نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک کے صدر جیولس مادا بائیو نے اہلیہ کے ساتھ دارالحکومت فری ٹاؤن میں منعقدہ…

امریکی ریاست آرکنسا کے دفاعی پلانٹ میں دھماکا، 2 افراد زخمی، ایک لاپتا

امریکی ریاست آرکنسا میں واقع دفاعی پلانٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ ایک شخص لاپتا ہو گیا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق دھماکا آرکنسا کے علاقے کیمڈن میں جنرل ڈائنامکس آرڈیننس اینڈ ٹیکٹیکل سسٹم کے پلانٹ میں ہوا، تاحال…

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں آگ بھڑک اٹھی، ہزاروں افراد انخلا پر مجبور

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شمالی علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ سخت گرمی کے دوران آگ بھڑکنے کے باعث 26 ہزار سے زائد افراد رہائشی علاقوں سے انخلا پر مجبور ہوگئے ہیں۔ آگ نے 3 ہزار ایکڑ علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اورخدشہ ہے کہ…