براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

بڑھتے ہوئے دباؤ کے باوجود بائیڈن کاایک بار پھر صدارتی انتخاب کی دوڑ سے باہر ہونے سے انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹس کیمپیننگ ٹیم پر ایک مرتبہ پھر واضح کردیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ مباحثے کے بعد بڑھتے ہوئے پریشر کے باوجود وہ صدارتی انتخابات کی دوڑ کا حصہ رہیں گے۔ امریکی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ جو بائیڈن…

وہ واحد ڈیموکریٹ امیدوار جو انتخابات میں ٹرمپ کو ہرا سکتا ہے، سروے میں نام سامنے آگیا

امریکا میں ہونے والے ایک حالیہ سروے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دینے کے اہل واحد ڈیموکریٹک امیدوار کا نام سامنے آگیا۔ رائٹرز اور اپسوس کی جانب سے کروائے گئے سروے کے مطابق سابق امریکی خاتون اول مشیل اوباما وہ واحد ممکنہ…

آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی چھت پر مظاہرین نے فلسطینی بینرز لہرا دیے

آسٹریلیا میں فلسطینیوں کے حامی مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور آزادی کے حق میں بینرز لہرا دیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔…

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

برطانوی عام انتخابات میں پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح 7 سے رات 10 بجے تک ہوگی جو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 سے رات2 بجے تک بنتا ہے۔ ووٹنگ ختم ہونے کے فوراً بعد ایگزٹ پول کا سلسلہ شروع ہوجائے گا اور پولنگ ختم ہونے کے کچھ گھنٹے بعد نتائج…

بائيڈن انتظامیہ کی مسلم خاتون نے امریکہ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کے سبب دیا استعفیٰ

بائیڈن انتظامیہ کی سب سے کم عمر مسلمان خاتون نے صیہونی حکومت کے جرائم کی امریکہ کی جانب سے حمایت پر احتجاج کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بائیڈن انتظامیہ میں ملازمت کرنے والی سب سے پہلی اور کم عمر امریکی خاتون…

تل ابیب میں زبردست احتجاجی مظاہرہ، نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ

صیہونیوں نے ایک بار پھر تل ابیب میں مظاہرہ کر کے نیتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی انتہاپسندوں نے صیہونی حکومت کی لیبر یونین کے سربراہ کے گھر کے سامنے احتجاج اور دھرنا دے کر نیتن یاہو کی کابینہ کی تحلیل ، قبل از…

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ضلع ہاتھرس میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ، 100 سے زيادہ ہلاک ، کئی زخمی

ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ہاتھرس ضلع میں ایک مذہبی تقریب کے دوران آج زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس حادثہ میں 100 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کئی سنگین طور پر زخمی بھی ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع ہاتھرس کے سکندرا راؤ تھانہ…

ہندوستان میں نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ہندوستان میں کل نافذ کئے جانے والے تین فوجداری قوانین کے خلاف سی پی آئی ( ایم ایل ) نے ملک گير کال دے کر ان قوانین کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے احتجاجی مارچ نکالا ہے- ہندوستان سے موصولہ رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں کل نافذ کئے جانے والے…

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیا

غزہ معاملے پر اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے پر بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی ہونے والے افسران نے امریکی پالیسی کو ناکام اور فلسطینیوں کیلئے تباہ کن قرار دیدیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے سابق عہدیدار ڈیل کاسٹیلو اور امریکی محکمہ خارجہ کے سابق عہدیدار…

امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو رقم دینے کے کیس میں ٹرمپ کی سزا ملتوی کردی

امریکی عدالت نے فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی قانونی ٹیم نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف فحش اداکارہ کو رقم دینے کے کیس میں جج نے 11…