براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

فرانس انتخابات: نیشنل ریلی کو جیتنے سے روکنے کیلئے 200 سے زائد امیدوار دستبردار

فرانس میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی کو اقتدار میں آنے سے روکنے کیلئے مخالف جماعتیں مل گئیں، دائیں بازو مخالف ووٹوں کی تقسیم روکنے کیلئے 200 سے زائد امیدوار انتخابات کے دوسرے مرحلے سے دستبردار ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق…

اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا

اقوام متحدہ میں روسی مندوب واسیلی نیبنزیا نے طالبان پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اشارہ دے دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا کہنا تھا کہ دنیا پسند کرے یا نہ کرے، طالبان اب افغانستان کو چلا رہے ہیں، انہیں نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔…

بھارتی ریاست اترپردیش میں مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے 116 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اترپردیش میں ہندو مذہبی تقریب میں بھگدڑ مچنے سے کم از کم 116 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شامل ہیں جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ہندو مذہبی تقریب ست سنگ پوجا…

بھارت: اپوزیشن لیڈرراہول گاندھی نے پیغمبراسلام حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ پر درود پڑھ لیا

بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے لوک سبھا سے خطاب کرتے ہوئے پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی ﷺ پر درود پڑھ لیا۔ حضور ﷺ پر درود بھیجتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام عظیم ہستیوں نے عدم تشدد کی بات کی، خوف کو ختم کرنے کی بات کی اور کہا کہ مت…

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل

نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی قانون سازی پر بات نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا کہ امریکی…

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی، 9 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں گاڑی راہگیروں پر چڑھ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 9 افراد ہلاک اور کم از کم 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ تیز رفتار گاڑی دو گاڑیوں سے ٹکراتی ہوئی فٹ پاتھ پر کھڑے راہگیروں پر چڑھ گئی، حادثے…

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا

امریکی سپریم کورٹ نے فوجداری مقدمات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو جزوی استثنیٰ دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے 6 ججوں نے ٹرمپ کے حق میں جبکہ 3 ججوں نے مخالفت میں فیصلہ دیا۔ سپریم کورٹ کا کہنا ہے ٹرمپ کو سابق صدر کی حیثیت سے اپنے خلاف مقدمات میں…

بیوی کو کچھ نہیں دینا، شوہر نے طلاق کے بعد گھر کو بھی آگ لگادی

برطانوی شہری نے اہلیہ کے طلاق لینے کے بعد اپنے گھر کو ہی آگ لگادی کیوں کہ وہ اہلیہ کو کچھ بھی دینا نہیں چاہتا تھا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی کاؤنٹی کینٹ سے تعلق رکھنے والے فرانسک ایم سی گرک گولف کے شعبے سے وابستہ ہے جسے…

بھارت میں طوفانی بارشیں، ایک فیملی کے 7 افراد کی ریلے میں بہنے کی ویڈیو وائرل

بھارت کے مصروف ترین شہر ممبئی کے قریب 7 افراد پر مشتمل ایک خاندان پانی کے تیز ریلے میں بہہ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خاندان کے 7 افراد کے ریلے میں بہنے کا واقعہ ممبئی کے قریب لونا والا میں پیش…

مباحثے میں مایوس کن کارکردگی، جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کیلئے دباؤ بڑھ گیا

امریکی صدارتی مباحثے میں صدر بائیڈن کی مایوس کن کارکردگی کے بعد امریاک کے موجودہ صدر اور متوقع ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹنے کے لیے دباؤ بڑھ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جوبائیڈن پر صدارتی دوڑ سے پیچھے ہٹ…