براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
برطانیہ: لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلے کا طویل المدت حل چاہتی ہے: لیبر رہنما شبانہ محمود
برطانیہ میں عام انتخابات 4 جولائی کو ہو رہے ہیں،، سیاسی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں۔
لیبرپارٹی کی رہنما شبانہ محمود نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لیبرپارٹی فلسطین کے مسئلہ کا طویل المدت حل چاہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ لیبر حکومت…
صیہونی حکومت میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا مظاہرہ
صیہونی حکومت میں نیتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
تل ابیب کی سڑکوں پر مظاہرین نے جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ جنگ ختم کرنے کے بینرز اٹھائے ہوئے تھے۔
غم و غصے سے بھرے مظاہرین نے سڑکوں پر…
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔
پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پارلیمنٹ کی 577 نشستوں کیلئے ووٹ ڈالے گئے، پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
ووٹنگ ٹرن آؤٹ 69 فیصد سے زیادہ رہا، پارلیمانی…
بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ، مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے کے واقعات رپورٹ
برطانیہ میں لٹل پاکستان کہلانے والے بریڈ فورڈ میں پاکستانی سیاست کا رنگ نمایاں ہے اور وہاں بھی سیاسی مخالفین پر حملے، پوسٹر پھاڑنے، غنڈہ گردی اور دھمکیاں دینے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔
نجی ٹی وی سے گفتگو میں بریڈ ویسٹ سے لیبر امیدوار ناز…
بھارت میں اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے
بھارت کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسکول کے دو ہم جماعت آرمی اور نیوی کے سربراہ بن گئے ہیں۔
بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندر دویدی اور نیول چیف ایڈمرل دنیش ترپاٹھی 1970 کی دہائی میں مدھیہ پردیش کے شہر ریوا کے سینِک اسکول میں پانچویں جماعت میں…
شمالی کوریا: ’کے پوپ‘ موسیقی سننے پر نوجوان کو سرعام سزائے موت دیے جانے کا انکشاف
شمالی کوریا میں ’کے پوپ‘ موسیقی سننے اور تقسیم کرنے پر نوجوان کو سرعام سزائے موت دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
جنوبی کوریا کی یونی فکیشن منسٹری کے تحت جاری کی جانے والی انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ نوجوان کو ’کے پوپ‘ میوزک اور…
جاپان میں ہولوگرافی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا
جاپان میں نئے بینک نوٹ 3 جولائی کو جاری کیے جا رہے ہیں۔
یہ دنیا کے پہلے ایسے کرنسی نوٹ ہیں جن میں جدید ترین ہولوگرافی ٹیکنالوجی کو استعمال کیا گیا ہے۔
ہولوگرافی ٹیکنالوجی پر مبنی ان نئے کرنسی نوٹوں پر تاریخی شخصیات کے 3 ڈی پورٹریٹ…
سیف سٹی کیمرے سے چور کی غلط شناخت مہنگی پڑگئی، انتظامیہ شہری کو لاکھوں ڈالر ادا کریگی
امریکی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائٹ میں سیف سٹی کیمرے کی جانب سے ملزم کی غلط شناخت پر انتظامیہ شہری کو 3 لاکھ ڈالر (8 کروڑ پاکستانی سے زائد) کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرے گی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقدمہ دائر کرنے والے شہری کا…
سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک
سمندر میں تیرتی بوتل میں موجود مواد کو شراب سمجھ کر پینے سے 4 ماہی گیر ہلاک ہوگئے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جنوبی ساحلی جزیرے پر 6 ماہی گیر مچھلی کے شکار کیلئے گئے جہاں انہیں سمندر میں ایک پانی کی…
برطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ
لندن: برطانیہ میں غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی…