براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

برطانیہ کے انتخابات میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کا سامنا

برطانیہ کے عام انتخابات کے دوران انگلینڈ میں مسلم خواتین امیدواروں کو اپنوں کی نفرت کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے انتخابات میں مسلمانوں کے ووٹ کو خصوصی اہمیت حاصل ہے لیکن بڑی سیاسی جماعتوں…

یوکرین کے 36 ڈرون طیارے تباہ، 12 افراد ہلاک

یوکرینی حکام نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے مشرقی علاقوں پر روس کے حملوں میں کم سے کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ حملے ایسے میں جاری ہیں کہ فرنٹ لائن پر جنگ کا دائرہ ایک ہزار کلومیٹر تک پھیل گیا ہے اور روس کی کوشش ہے کہ فضائی حملوں کے…

جرمنی میں اسلام مخالف جرائم کی تعداد دگنی ہوگئی، رپورٹ

برلن، جرمنی میں مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور اسلامو فوبیا کے واقعات میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے جب کہ ردعمل میں یہودی مخالفت میں بھی اِکّا دُکّا واقعات ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک غیر سرکاری تنظیم کی رپورٹ میں انکشاف…

فرانس میں قبل از وقت انتخابات؛ ووٹنگ کا عمل جاری

فرانس میں ایوان زیریں قومی اسمبلی کی 577 نشستوں کے لیے قبل از وقت انتخابات کے پہلے مرحلے میں تقریباً 49 ملین ووٹرز رائے دہی میں حصہ لے سکیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 فیصد ووٹ حاصل کرنے والے امیدوار کو کامیاب…

تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہر ے جاری

نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے اور مظاہرین نے سڑکوں پر نکل کر نتن یاہو کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق تل ابیب میں جنرل ورکرز یونین کی عمارت کے سامنے آگ لگا کر صیہونی مظاہرین نے ایک بار پھر اسرائیلی وزیر…

برطانیہ، غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم (پوسٹ…

نیپال میں لینڈ سلائیڈنگ سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

نیپال کے مغربی علاقے میں مون سون کی شدید بارش کے نتیجے میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ سے 3 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک اور کئی گھر تباہ ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق نیپال کے سرکاری عہدیداروں نے بتایا کہ مون سون سیزن کی موسلادھار بارش کے بعد لینڈ…

سربیا میں غاصب اسرائیلی حکومت کے سفارت خانے پر فائرنگ

عبرانی میڈیا کے مطابق ایک حملہ آور نے سربیا کے دارالحکومت بلغراد میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک محافظ زخمی ہوگیا۔ اس رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے غاصب صیہونی حکومت کے سفارت خانے کی سیکورٹی کے انچارج پولیس…

امریکہ کا اعتراف،یمن نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا

امریکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں یمن کی مسلح افواج کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی فوج نے دوہزارتئیس کے آخر میں یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ وہ اپنے میزائلوں سے پوری امریکی بحریہ کو دور بھگا سکتی ہے۔ امریکی بحری بیڑوں پر…

عرب لیگ کا حزب اللہ کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق

عرب لیگ نے لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر اتفاق کرلیا۔ عرب لیگ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل حسام ذکی نے مصری میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عرب لیگ کے رکن ممالک نے حزب اللہ کو دہشت گرد تنظیم برقرار نہ…