براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ٹرمپ سے صدارتی مباحثے میں شکست کا اعتراف، بائیڈن کا الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی مباحثے میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے شکست کا اعتراف کرتے ہوئے صدارتی الیکشن کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا۔ شمالی کیرولینا میں پہلے عوامی خطاب میں بائیڈن نے کہا کہ جب کوئی آپ کو ناکڈ ڈاؤن…

کیپیٹل ہل حملہ کیس: امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا

کیپیٹل ہل حملہ کیس میں امریکی سپریم کورٹ سے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ریلف مل گیا۔ ٹرمپ کے خلاف الزامات پر کارروائی کے لیے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ تین چھ سے مسترد ہوگیا۔ چیف جسٹس نے کہا پراسیکیوٹرز انتخابی نتائج کی دستاویزات کو خراب کرنے کے…

خواجہ آصف کا سرحد پار کارروائیوں کے بیان پر افغان وزارتِ دفاع کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے آپریشن عزم استحکام کے تحت ضرورت پڑنے پر افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ٹھکانوں پر حملے سے متعلق بیان کے بعد افغان وزارت دفاع کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ افغان…

ایرانی صدارتی انتخاب، سعید جلیلی اور مسعود پزشکیان میں کانٹے کا مقابلہ متوقع

ایران میں صدارتی انتخاب کے ابتدائی نتائج اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ سخت گیر موقف کے حامل سعید جلیلی اور اصلاح پسند لیڈر مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ اب تک سعید جلیلی آگے ہیں تاہم مسعود پزشکیان کی پوزیشن بھی بُری نہیں۔…

ملالہ یوسف زئی نے پھر غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک بار پھر غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا ہے، ملالہ یوسفزئی کی جانب سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس بیان میں ملالہ یوسفزئی کی جانب سے کہناتھا کہ غزہ میں چھ لاکھ سے زائد بچے اسکولز سے باہر ہیں۔…

بھارتی فوج کے 5 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ کر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی فوج کے اہلکار مشرقی لداخ میں لائن آف ایکچوئل پر معمول کی مشقیں کررہے تھے کہ اس دوران فوجی اہلکار ٹینکوں پر سوار ہوکر دریا عبور کرنے لگے تو دریا میں اچانک بڑا سیلابی ریلا آگیا۔ بھارتی میڈیا کا…

شجاعیہ میں صیہونی حکومت فوج کی کارروائی سے مزید 60 ہزار فلسطینی بے گھر، غزہ میں قحط کی صورتحال

نیویارک: اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ میں صیہونی فوج کے حملوں کے بعد کم ازکم 60 ہزار فلسطینی بےگھر ہوگئے۔ ترجمان اقوام متحدہ کے مطابق غزہ کے علاقے المواسی میں بھی صیہونی فوج کی کارروائیوں میں 5…

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی غلط بیانیاں سامنے لے آیا

امریکی میڈیا صدارتی مباحثے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ اور جو بائیڈن کی جانب سے کی گئی غلط بیانیوں کو سامنے لے آیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق مباحثے کے دوران سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 30 جھوٹ بولے جبکہ جو بائیڈن نے 9 بار…

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے آپریشن عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہ کردیا۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان میں امریکا کے سابق…

قیادت کے تحفظات کے باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار

ڈیموکریٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات کے باوجود امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں…