براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

صدارتی الیکشن سے قبل امریکی صدر جوبائیڈن کو جھٹکا

واشنگٹ: صدارتی الیکشن سے قبل عدالت نے طلبہ کے قرض کی ادائیگی سے متعلق صدر جو بائیڈن کے منصوبے کو جزوی طورپر روک دیا۔ صدر جو بائیڈن نے پچھلے سال منصوبہ جاری کیا تھا جس کے تحت قرض لینے والے طلبہ ماہانہ ادائیگی میں کمی کے حقدار تھے اور قرض…

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901 روز بعد آزادی مل گئی

وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو 1901روز تک بیلمارش جیل میں قید کے بعد آزادی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وکی لیکس کے بانی کو لندن کی ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہائی دیدی ہے جس کے بعد وہ برطانیہ سے روانہ ہوگئے، اسانج نے رہائی کے بدلے…

پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی، امریکا کی انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری

امریکی محکمہ خارجہ نے انسانی اسمگلنگ سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ انسانی اسمگلنگ سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت کی ایک جیسی درجہ بندی میں رکھا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں حکومتیں انسانی اسمگلنگ کے…

روسی داغستان میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی

روس کےعلاقے داغستان میں دہشت گرد حملوں میں ہلاک افراد کی تعداد 20 ہوگئی۔ روسی حکام کے مطابق دہشت گرد حملوں میں 46 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک پادری، 15 پولیس اہلکار اور 4 شہری شامل…

روس نے کریمیا پر یوکرینی میزائل حملوں کا ذمہ دار امریکا کو قرار دیدیا

روس نےگزشتہ روز کریمیا میں ہونے والے یوکرینی میزائل حملےکی ذمہ داری امریکا پر عائد کردی ہے۔ روس کی جانب سے امریکی سفیر کو دفترخارجہ طلب کیا گیا اور امریکا کو جوابی اقدامات کی دھمکی بھی دی گئی ہے۔ روسی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کریمیا…

امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیار

واشنگٹن: امریکی صدر و ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اور ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان پہلا صدارتی مباحثہ 27 جون کو ہوگا۔ امریکی الیکشن 2024 کے لیے سی این این پر ہونے والاصدارتی مباحثہ (ڈیبیٹ) 90 منٹ پر مشتمل ہوگا جس میں امریکا کے…

ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کردی

اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے اپنے 12 ویں بچے کی پیدائش کی تصدیق کی ہے۔ گزشتہ چند روز سے ایسی رپورٹس سامنے آرہی تھیں کہ ایلون مسک اور ان کی کمپنی نیورالنک کی عہدیدار شیون زیلیس کے ہاں چند ماہ پہلے تیسرے بچے کی پیدائش ہوئی…

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آتشزدگی سے 22 افراد ہلاک

جنوبی کوریا میں بیٹری پلانٹ میں آگ لگنے سے 22 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بیٹریاں بنانے والی اریسیل کمپنی کے پلانٹ کے گودام میں رکھے لیتھیم بیٹری کے سیلز کے پھٹنے کے سبب آگ لگی۔ رپورٹ میں بتایا…

انڈونیشیا میں سائبر حملے سے نیشنل ڈیٹا سینٹر متاثر

انڈونیشیا میں سائبر حملے میں نیشنل ڈیٹا سینٹر کا ڈیٹا ہیک کر لیا گیا، جس سے متعدد حکومتی سروسز متاثر ہوئیں۔ انڈونیشیا کے وزیر مواصلات Budi Arie Setiadi نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حملہ آور گروپ نے ہیک کیے گئے ڈیٹا کے عوض 80 لاکھ…

45 ہزار بجلی کا بل، بھارتی شہری کا گھر میں موم بتیاں جلانے کا اعلان

پورا دن کچھ گھنٹوں کی دستیاب بجلی جبکہ ہزاروں کا بجلی کا بل پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک کا مسئلہ ہے جس نے عوام کی زندگی اجیرن بنا رکھی ہے۔ ایسے میں کہیں عوام یوپی ایس، کہیں جنریٹر تو کہیں سولر سسٹم کی طرف جانے کا سوچتے ہیں تاہم…