براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری
جرائم کی عالمی عدالت نے روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرائم کی عالمی عدالت نے یوکرین میں عام شہریوں کو نشانہ بنانے پر روس کے آرمی چیف اور سابق وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری جاری…
شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ، میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا
شمالی کوریا کا مشرقی ساحل سے داغا گیا ہائپر سونک میزائل فضا میں ہی پھٹ گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کیا جو ناکام رہا۔…
امریکی صدارتی انتخابات میں امیگریشن کا معاملہ اس مرتبہ کچھ زیادہ اہم کیوں ہے؟
امریکا کے صدارتی انتخابات میں امیگریشن ہمیشہ اہم معاملہ رہا ہے تاہم اس بار اس کی اہمیت کچھ زیادہ بڑھ گئی ہے۔
بائیڈن ٹرمپ مباحثہ دیکھنے والے زیادہ تر امیگرینٹس کی توجہ بھی اسی جانب ہی مبزول رہے گی۔
امریکا کے ڈیموکریٹ صدر جوبائیڈن اور…
امریکا کا سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کےواقعے پر اظہارافسوس
امریکا نے سوات میں ہجوم کے تشدد سے ہلاکت کے واقعے پر افسوس کا اظہار کردیا ہے۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ مذہبی طور پر تشدد کے واقعات پر تشویش ہے۔
امریکی ترجمان کا کہنا تھا کہ…
صیہونی عدالت نے بنیاد پرست یہودیوں کو حاصل فوج میں بھرتی سے استثنیٰ ختم کردیا
صیہونی سپریم کورٹ نے بنیاد پرست یہودیوں کو فوج میں لازمی بھرتی سے حاصل استثنیٰ ختم کرنے کا حکم جاری کردیا۔
اس سے قبل اسرائیل میں مذہبی خدمات انجام دینے والے اور مذہبی تعلیم حاصل کرنے والے بنیاد پرست (الٹرا آرتھوڈوکس) یہودی نوجوانوں کو…
بھوک ہرتال پر بیٹھیں نئی دہلی کی وزیر آب طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
بھوک ہرتال پر بیٹھیں نئی دہلی کی وزیر آب آتشی مرلینا سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
عام آدمی پارٹی سے تعلق رکھنے والی آتشی مرلینا سنگھ نئی دہلی کو اس کے حصے کا پانی دیے جانے کے لیے 4 روز سے بھوک ہڑتال پر بیٹھی…
بھارتی لوک سبھا میں 10 برسوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ راہول گاندھی کو مل گیا
بھارت: لوک سبھا میں 10 سالوں سے خالی اپوزیشن لیڈر کا عہدہ اب راہول گاندھی کو مل گیا ہے۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینیو گوپال کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں کانگریس رہنما راہول گاندھی کو اپوزیشن کا پارلیمانی لیڈر…
کارگل جنگ میں سپورٹ پر بھارت غزہ جنگ میں اسرائیل کو اسلحہ دے رہا ہے: سابق اسرائیلی سفیر کا دعویٰ
بھارت کی جانب سے 1999 کی کارگل جنگ میں اسرائیلی تعاون پر اب غزہ جنگ کے لیے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کیا جا رہا ہے۔
یہ دعویٰ اسرائیل کے ایک سابق سفیر Daniel Carmon نے کیا جو بھارت میں بھی تعینات رہ چکے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کو دیے گئے…
ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی، 7 افراد ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو میں حساس تحقیقاتی ادارے کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ ماسکو کے حساس تحقیقاتی ادارے پلاٹن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی عمارت میں لگی جو کہ روس کا اہم دفاعی…
لندن کے شہری بھی موبائل فون چوری یا چھینے جانے کی وارداتوں سے پریشان
موبائل فون کا چھینا جانا یا چوری ہونا صرف غریب ممالک کا ہی مسئلہ نہیں بلکہ برطانوی اور خصوصاًً لندن کے باسی بھی اس سے پریشان ہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہر 4 منٹ کے بعد ایک موبائل فون چوری ہو جاتا ہےیا چھین…