براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
دو بچوں کو ڈبونے کی کوشش کرنے والے امریکی کو پولیس نے گرفتار کرلیا
امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنے دو بچوں کو ڈبوکر ہلاک کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ وہ رات کے ڈھائی بجے ساحل کی مانیٹرنگ کر رہا تھا۔ گشت کے دوران اُسے بچوں کی چیخ پکار سنائی دی۔ قریب ہی…
حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کی شکست یقینی ہے: ایران
ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں صیہونی حکومت کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں صیہونی حکومت کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ…
صیہونی حکومت کے جنگی جرائم جاری، زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا
صیہونی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی جنگی جرائم جاری ہیں، صیہونی فوجیوں نے زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر انسانی ڈھال بنالیا۔
زخمی فلسطینی کو فوجی جیپ کے آگے باندھ کر جنین کی سڑکوں پر گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگئی۔…
غزہ مظالم کیخلاف احتجاج، طلبا نے کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی بلڈنگ پر سرخ رنگ پھینک دیا
غزہ پر اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والی طلبا کی تنظیم "فلسطین ایکشن" نے انگلینڈ کی کیمبرج یونیورسٹی کی تاریخی بلڈنگ سینٹ ہاؤس پر سرخ رنگ پھینک دیا۔
فلسطین ایکشن نے یونیورسٹی انتظامیہ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی…
ایرانی گلوکار توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم، دوبارہ مقدمہ چلانے کا حکم
ایرانی سپریم کورٹ نے معروف ریپر توماج صالحی کی سزائے موت کالعدم قرار دے دی۔
توماج صالحی پر ریاست کےخلاف بغاوت کی حمایت، مظاہروں پر اُکسانے کے الزامات لگائے گئے تھے اور اپریل میں ایران کی مقامی عدالت نےسزائے موت سنائی تھی۔
تاہم ایرانی…
غزہ: صیہونی فوج کا امدادی ادارے کے دفتر کے قریب کیمپ پر حملہ، 22 فلسطینی شہید
صیہونی فوج نے غزہ میں قائم ہلال احمر (ریڈ کراس) کے دفتر کے قریب واقع کیمپ کو نشانہ بنایا جس میں 22 فلسطینی شہید ہوگئے۔
ہلال احمر کے مطابق ان کے دفتر پر شیلنگ کی گئی جس سے ادارے کے دفتر کو بھی نقصان پہنچا جب کہ دفتر کے قریب واقع کیمپ میں…
خانہ کعبہ کے کلید بردار شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے
خانہ کعبہ کے کلیدبردار (چابی کے محافظ) شیخ صالح الشائبہ انتقال کرگئے۔
شیخ صالح الشائبہ کے انتقال کی تصدیق سعودی میڈیا کی جانب سے کی گئی ہے۔
حرمین کے ایکس اکاؤنٹ کے مطابق شیخ صالح الشائبہ کی نماز جنازہ کل فجر کے بعد مسجد الحرام میں…
ترکیہ کے جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد سمیت سیکڑوں جانور بھی ہلاک
ترکیہ کے جنوب مشرقی علاقے کرد میں جنگلات میں آگ لگنے سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
ترک وزیر صحت نے بتایا کہ جنگلات میں آگ لگنے کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جہاں آگ نے جنگلات کو تیزی سے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
وزیر صحت کے مطابق آتشزدگی کے…
غزہ بحران پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دیدیا
غزہ بحران پر امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اورعہدیدار اینڈریو ملر نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔
اپنے شعبے میں مستعفی امریکی اہلکاروں میں سب سے سینیئر اور امریکی محکمہ خارجہ میں اسرائیل فلسطینی امور کے ماہر اینڈریو ملر نے اچانک اپنے…
گھریلو ملازمین کے استحصال کا الزام، برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے 4 افراد کو سزا سنادی گئی
برطانیہ کے امیر ترین خاندان کے چار افراد کو گھریلو ملازمین کے استحصال اور انسانی اسمگلنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سزا سنادی گئی۔
برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی عدالت نے ہندوجا خاندان کے 4 افراد کو اپنے جنیوا کے ولا…