براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
امریکا میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 3 افراد ہلاک، 2 پولیس افسران سمیت 10 زخمی
امریکی ریاست آرکنسا کے شہر فارڈائیس میں ایک مسلح شخص کی مقامی اسٹور میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک جبکہ دو پولیس افسران سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔
امریکی میڈیا کےمطابق فائرنگ کا واقعہ گراسری اسٹور میں پیش آیا حملہ آور کو پولیس نے فائرنگ…
آرمینیا کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
آرمینیا نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کو آرمینیا کی وزارت خارجہ نے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مخالفت کی۔…
نئی دلی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی ضمانت پر رہائی روک دی
بھارتی دارالحکومت نئی دلی کی ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔
نئی دلی کی مقامی عدالت کے حکم پر کیجریوال کو آج ضمانت پر رہا کیا جانا تھا تاہم بھارتی تحقیقاتی ادارے نے اروند کیجریوال کی ضمانت دلی…
ابوظبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے لائسنس لینا لازمی قرار
ابوظبی نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے لیے نیا قانون متعارف کرادیا۔
ابوظبی ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ نے نئے قانون کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہےکہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو اب لائسنس لینا پڑے گا، انفلوئنسرز کے لیے لائسنس کی فیس 1250 درہم ہوگی…
دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر شدید گرم موسم کی لپیٹ میں
دنیا کے 4 براعظموں کے بیشتر شہر موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔
حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ایشیا اور یورپ میں سیکڑوں اموات رپورٹ ہوئیں۔
ادھر سعودی عرب میں حج کی ادائیگی کے دوران…
حماس عوام کے دلوں میں بستی ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی: ترجمان صیہونی فوج
صیہونی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان صیہونی فوج ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری کا کہنا تھا جو بھی یہ…
دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے تجاوز کر گئی، 58 پاکستانی بھی شامل
سعودی عرب میں دوران حج جاں بحق افراد کی تعداد 1000 سے زائد ہو گئی جس میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر اموات گرمی کی شدت یا گرمی سے ہوئی پیچیدگیوں کے باعث ہوئیں، جاں بحق ہونے والوں میں سے 658 افراد کا تعلق…
سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز ہوگئی
سعودی عرب میں جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے، جاں بحق ہونے والے حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے حجاجِ کرام کے جاں بحق ہونے پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے کے…
بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتے ہیں ، امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ امریکا بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست بات چیت کی حمایت کرتا ہے۔
واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی ترجمان نے کہا دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کی رفتار، دائرہ کار اور…
مودی کے دورہ کشمیر کیخلاف مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی کال
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ کشمیر کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔
مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس نے دی ہے۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت کو یہ واضح پیغام دینا ہےکہ جموں وکشمیرعالمی…