براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
ڈنمارک میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ، درجنوں افرادگرفتار
ڈنمارک کی پولیس نے دارالحکومت کوپن ہيگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والوں میں سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا ہے،ڈنمارک کے عوام کی ایک بڑی تعداد کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کے مظالم کے خلاف سڑکوں پر نکلی تھی…
جنگی مجرم نیتن یاہو کو امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دینی چاہیے،اراکینمریکی کانگریس
امریکی کانگریس کے ایک ڈیموکریٹ رکن نے صیہونی وزیر اعظم کو کانگریس سے خطاب کی دعوت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایک جنگی مجرم ہے اسے امریکی کانگریس سے خطاب کی دعوت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔
امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن الیگزنڈر…
امریکی سینٹکام کا یمن کی مسلح افواج کے کنٹرول سسٹم پر حملہ کرنے کا دعوی
امریکی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران بحیرہ احمر میں یمن کے الحوثی گروہ کے دو شہباد تباہ کر دیئے گئے ۔ سینٹکام نے دعوی کیا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کا کنٹرول سسٹم امریکی اور اتحادی افواج کے لئے ایک…
غزہ پٹی، 70 ہزار سے زائد اسرائیلی فوجی معذور ہو گئے
اسرائیل کے ٹی وی چینل کے مطابق غزہ پٹی پر اسرائیل کے 9 ماہ کے مسلسل حملوں کے بعد بغیر کسی نتیجے اور فائدہ کے، تل ابیب اپنی افواج کی فراہمی اور تحفظ کے بحران میں مزید دھنستا جا رہا ہے۔
7 اکتوبر کو غزہ جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار اسرائیلی…
ایران غزہ میں جنگ میں وسعت نہیں دینا چاہتا، بلینکن
امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا کہ ایران، لبنان اور حزب اللہ لبنان، غزہ کی جنگ کو علاقائی جنگ میں تبدیل کرنے کے درپئے نہیں ہیں۔
7 اکتوبر 2023 سے جب اسرائیل نے امریکہ کی حمایت سے غزہ پٹی پر اپنے تباہ کن حملے شروع کیے، ان حملوں میں ہزاروں…
نیو میکسیکو ، آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک، سینکڑوں مکان جل کر راکھ
غیر ملکی میڈیا کے مطابقنیو میکسیکو کے جنوبی علاقے میں آتشزدگی سے 2 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں مکانات جل کر تباہ اور ہزاروں افراد نقل مکانی کر گئے،نیو میکسیکو کے پہاڑی علاقے روئیڈوسو میں آتشزدگی سے 1400 مکانات اور دیگر…
نیتن یاہو کے خلاف احتجاج، مظاہرین پارلیمنٹ میں داخل
تل ابیب میں دسیوں مظاہرین صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے اور انہوں نے نتنیاہو کے خلاف نعرے لگاکر قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کیا
غزہ پر صیہونی فوج کے مسلسل حملوں کے باوجود صیہونی حکومت کو ملنے والی پئے درپئے شکست کے کے…
صیہونی فوج کا حماس کے مقابلے میں ناتوانی کا اعتراف
صیہونی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے کہا ہے کہ اگر سیاسی سطح پر حماس کی جگہ کسی نے نہ لی تو یہ تحریک باقی رہے گی۔ صیہونی فوج کے ترجمان نے اعتراف کیا کہ حماس ایک فکر اور جماعت ہے جس کی جگہ لوگوں کے دل میں ہے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیل…
فلسطینیوں کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری
فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ میں عام شہریوں کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے،مظاہرین غزہ کے خلاف جنگ فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
غزہ میں وحشیانہ صیہونی جارحیت کے ساڑھے آٹھ ماہ پورے ہو رہے…
یونانی کوسٹ گارڈز پربحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن افرادکو ہلاک کرنے کا الزام
برطانوی نشریاتی ادارےکی رپورٹ کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈز گزشتہ 3 سال میں بحیرہ روم میں درجنوں تارکین وطن کی ہلاکت کا سبب بن چکے ہیں۔
ہلاک ہونے والوں میں 9 تارکین وطن ایسے بھی تھے جنہیں جان بوجھ کر پانی میں پھینک دیا گیا تھا، یہ 9 افراد…