براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
روسی صدر ولادیمیر پوتین کا دور شمالی کوریا
روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں جہاں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوتین اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان اپنے ممالک کے درمیان…
الاقصی طوفان آپریشن سے اب تک 1663 فوجیوں کو دماغی اسپتال میں داخل
غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 دہشتگرد اسرائیل فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
ہمارے ذرائع کے مطابق صیہونی پارلیمنٹ نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اور الاقصی طوفان آپریشن کے آغاز کے ساتھ ہی اب…
غزہ اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال تشویشناک ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نےغزہ میں جنگ بندی کے نفاذ کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور کردہ قرارداد پر فوری طور پرعمل درآمد کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن نے غزہ کے خلاف جاری جنگ کو مسائل و مشکلات بڑھنے کا…
نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے،روس
نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔
نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ تنظیم کو ایک جوہری اتحاد سمجھتے ہیں اور دعویٰ کرتے ہیں کہ نیٹو کا ہدف ایٹمی ہتھیاروں سے پاک دنیا ہے۔…
پر تشدد تصادم کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں حکم امتناعی نافذ
ہندوستان کی ریاست اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔
ہندوستان کی سرکاری خبر رسا ںایجنسی کے مطابق انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان…
اٹلی کے ساحل پر کشتی حادثے میں 11 افراد ہلاک، 60 لاپتہ
اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔
اٹلی کے ساحل پر پیر کو دو کشتیوں کے حادثوں میں کم از کم 11 تارکین وطن کی موت اور 66 دیگر لاپتہ ہو گئے۔ یہ اطلاع اطالوی حکام…
غزہ جنگ جاری رکھنے پر اختلافات، نیتن یاہو نے جنگی کابینہ تحلیل کر دی
اسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے اختلافات بڑھنے پر 6 رکنی جنگی کابینہ تحلیل کردی۔
گزشتہ دنوں مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں جنگ جاری رکھنے پر اختلافات کے بعد جنگی کابینہ میں شامل 2 وزرا مستعفی ہوگئے تھے۔
وزرا کے مستعفی…
اسرائیلی فوج کے تشدد اور پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھی
بیت المقدس: اسرائیلی فوج کی جارحیت، بے جار رکاوٹوں اور پابندیوں کے باجود مسجد اقصیٰ تکبیرات سے گونج اُٹھi اور 40 ہزار سے زائد فلسطینی قبلہ اوّل میں داخل ہوکر عید الاضحیٰ کی نماز ادا کرنے میں کامیاب ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار، ارون دھتی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ چلے گا
مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ ماننے سے انکار کیوں کیا؟ عالمی شہرت یافتہ بھارتی لکھاری ارون دھتی رائے پر بھارت میں انسداد دہشتگردی قوانین کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا۔
14 سال پہلے ارون دھتی رائے نے 2010 میں نئی دلی میں کشمیر پر منعقدہ…
تمام یورپی ممالک آزاد فلسطینی ملک کو تسلیم کریں،وزیراعظم اسپین
ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے میڈرڈ میں ترک صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں غزہ میں جنگ روکنے کے لیے اسپین کی کوششوں اور یورپی ممالک کی طرف سے آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
پریس…