براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

افغانستان میں ڈرون حملہ، ضرار گروپ کے 8 دہشتگرد ہلاک

افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ…

افغانستان میں کشتی ڈوبنے سے بچوں سمیت 20 افراد جاں بحق

کابل، افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔ افغان میڈیا نے ننگرہار کے گورنر کے حوالے سے بتایا کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد سوار تھے۔ ڈوب کر جاں بحق افراد میں سے 5 کی لاشیں نکال لی گئی…

غزہ میں جنگ بندی کا امریکی روڈ میپ،صیہونیوں کی رضامندی

امریکی صدر جوبائیڈن بالآخر غزہ میں جنگ بندی کے لیے ایک روڈ میپ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ دیگر ثالثوں قطر اور مصر نے بھی فریقین (اسرائیل اور حماس) پر اس روڈ میپ کو قبول کرنے پر زور دیا ہے۔ صیہونیوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنگ بندی…

لندن میں دنیا کی پہلی سکھوں کی مذہبی عدالت قائم

میڈیارپورٹس کے مطابق سکھ مذہبی عدالت 30 مجسٹریٹس اور 15 ججوں پر مشتمل ہوگی، عدالت اپنے مذہبی اصولوں اور روایات کو سامنے رکھتے ہوئے فیصلے سنائے گی۔ سکھ کورٹ کے ترجمان بلدیپ سنگھ کا کہنا ہے کہ سکھ خواتین اور بچوں پر گھریلو تشدد اور طلاق…

بھارتی لوک سبھا کے انتخابات مکمل، ایگزٹ پول میں بی جے پی آگے

بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں) کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی 57 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد انتخابات کا مرحلہ ختم ہوگیا۔ ووٹنگ کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے تک جاری رہا۔ سات مراحل میں ہوئے انتخابات کے نتائج کا اعلان 4جون…

بھارت میں شدید گرمی، انتخابی عملے کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہیٹ اسٹروک سے ہلاک

بھارت میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک سے 74افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، بھارتی ریاستیں نئی دلی ، پنجاب ، ہریانہ ، چندی گڑھ، یوپی ، مدھیہ پردیش، بہار ، اڑیسہ، اور…

بھارت میں شدید گرمی کی لہر، 33 الیکشن اہلکاروں سمیت 55 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں جاری ہیٹ ویوو سے 33 الیکشن اہلکاروں سمیت 55 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتیں ریاست بہار، اتر پردیش اور اوڑیسہ میں ہوئیں۔ دارالحکومت نئی دہلی میں ایک شخص گرمی کے باعث 107 سے بخار تجاوز کرنے…

جرمنی؛ اسلام مخالف رہنما پر حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی ماردی

برلن: جرمن پولیس نے انتہائی دائیں بازو کی جماعت کے رہنما پر ایک اجتماع کے دوران چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کو پولیس نے گولی مار دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے ایک مرکزی بازار میں انتہاپسند اسلام دشمن رہنما مائیکل اسٹورزنبرگر…

امریکی صدر نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے غزہ میں جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا۔ امریکی صدر نے حماس سے نیا منصوبہ قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تنازعے کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے۔ مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، پہلا مرحلہ چھ ہفتوں…

تارکینِ وطن کی آمد روکنے کی کوشش کینیڈین حکومت کیلئے دردِ سر بن گئی

کینیڈا نے تارکینِ وطن کا بوجھ کم کرنے کے لیے امیگریشن پالیسی تبدیل کی ہے۔ اس کا بنیادی مقصد کینیڈا آنے کی خواہش رکھنے والوں کی تھوڑی سی حوصلہ شکنی ہے۔ اسٹوڈنٹ ویزا پر کینیڈا آنے والوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے جس کے نتیجے میں رہائش کے مسائل…