براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے خود کو جیل ہونے کی صورت میں شدید عوامی ردعمل سے خبردار کردیا

سابق امر یکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ نیویارک کی جیوری کے ذریعے اپنی تاریخی سزا کے بعد گھر یا جیل میں قید کو قبول کریں گے لیکن عوام کیلئے اسے قبول کرنا مشکل ہوگا۔ ٹی وی انٹر ویو میں اپنی گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل کا عندیہ…

صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دیدی

صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی ہے۔ صیہونی حکام نے کہا ہے کہ صیہونی جنگی کابینہ نے امریکی صدر کی جنگ بندی تجاویز کی منظوری دے دی ہے اور انہیں اب حماس کے ردعمل کاانتظار ہے۔ تاہم صیہونی حکام نے یہ بھی…

اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا

بھارت کی عام آدمی پارٹی (آپ) کے  رہنما اور دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو شراب پالیسی کیس میں عبوری ضمانت ختم ہونے پر دوبارہ جیل بھیج دیا گیا۔ یاد رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ کو انتخابی مہم…

مالدیپ نے اسرائیلی شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگا دی

مالدیپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اسرائیلی شہریوں کے مالدیپ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ مالدیپ کے صدراتی دفتر کے مطابق ملک میں اسرائیلی پاسپورٹ ہولڈرز کے داخلے پر پابندی عائد کی جارہی ہے، کابینہ نے اسرائیلی شہریوں کے…

برطانوی بینک کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک، ہیکرز نے فروخت کیلئے پیش کردیا

برطانوی بینک سینٹینڈر کے 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا لیک ہوگیا اور ہیکرز نے ڈیٹا آن لائن فروخت کیلئے پیش کردیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز کے گروپ نے بینک کے ملازمین سمیت 3 کروڑ صارفین کا ڈیٹا ہیک کیا جس میں 2 کروڑ 80 لاکھ صارفین…

بھارتی انتخابات: اپوزیشن نے ایگزٹ پولز میں بی جے پی کی اکثریت کو مسترد کردیا

بھارتی پارلیمان کے ایوانِ زیریں (لوک سبھا) کے انتخابات میں ووٹنگ کا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے، ایگزٹ پول میں حکمران جماعت بی جے پی کی جیت کی پیش گوئی کردی گئی ہے۔ ایگزٹ پولز کے مطابق بی جے پی کا اتحاد نیشنل ڈیموکریٹک الائنس 543 رکنی ایوان…

جنوبی افریقا انتخابات: 30سال میں پہلی بار نیلسن منڈیلا کی پارٹی اکثریت سے محروم

جنوبی افریقا میں 1994 میں نسلی پرستی کے خاتمے کے بعد سے پہلی مرتبہ نیلسن منڈیلا کی جماعت انتخابات میں اکثریت سے محروم ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی افریقا کی حکمران جماعت اے این سی کو حالیہ انتخابات میں صرف 40 فیصد ووٹ ملے…

ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا

ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنالیا ہے۔ یہ وہ ویڈیو شیئرنگ ایپ ہے جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہد صدارت کے دوران پابندی لگانے کی کوشش کی تھی۔ مگر اب امریکی صدارتی انتخابات سے چند ماہ قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹک…

بھارتی ریاست آسام میں تباہ کن سیلاب سے 15 افراد ہلاک، لاکھوں متاثر

بھارتی ریاست آسام میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے 15 افراد کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سیلاب سے اب تک 10 اضلاع میں 6 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں جب کہ 3 مزید افراد کی ہلاکت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد اب 15…

چین کا تاریخی مشن چاند کے پراسرار تاریک حصے پر اترنے میں کامیاب

چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 کامیابی سے چاند کے پراسرار تاریک حصے پر لینڈ کر گیا ہے۔ خیال رہے کہ چاند کے اس حصے کو تاریک اس لیے نہیں کہا جاتا کہ وہاں روشنی نہیں، بلکہ اس کے بارے میں تفصیلات نہ ہونے کی وجہ سے اسے تاریک یا خفیہ کہا جاتا ہے۔…