براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

رفح کے پناہ گزیں کیمپ پر صیہونی دہشتگردوں کی بمباری، 75 شہید

صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں شدید طور پر گنجان آبادی والے غزہ پٹی کے علاقے رفح کے ایک پناہ گزیں کیمپ پر بمباری کر کے کم از کم پچھہتر فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ فلسطین کے مقامی ذرائع کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے رفح میں پناہ گزین کیمپ پر…

پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ، 1250 افراد لاپتہ، 650 سے زائد افراد کی ہلاکت کا خدشہ

پاپوا نیو گنی میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ کے باعث لاپتہ سینکڑوں افراد کی ہلاکت کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ نے پاپوا نیو گنی کے صوبے انگا کے گاؤں میں ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 670 افراد کے زندہ دبنے کا…

رفح: صیہونی حکومت کی محفوظ قرار دیے گئے علاقے پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر شہید

رفح میں صیہونی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔ صیہونی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ…

سعودی عرب نے 12 سال بعد شام میں اپنا نیا سفیر تعینات کردیا

سعودی عرب نے 12 سال  کے طویل عرصے کے بعد شام میں فیصل المجفیل کو اپنا نیا سفیر تعینات کردیا ہے۔ واضح رہے کہ سال 2012 میں شام میں خانہ جنگی کہ بعد سعودی عرب نے وہاں پر سفارت خانہ بند کر کے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا…

امریکا میں ہوا کے بگولوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس، اوکلاہوما اور آرکنساس میں ہوا کے بگولوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 11 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ہوا کے طاقت ور بگولوں سے متاثرہ ریاستوں میں نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ ہوا کے بگولوں سے ٹرک…

حماس کے صیہونی دارالحکومت پر راکٹ حملے، تل ابیب میں پروازیں معطل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صیہونی دارالحکومت تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے عسکری ونگ القسام برگیڈز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صہیونیوں کے ہمارے شہریوں پر مظالم کےخلاف تل ابیب پر راکٹ حملے کیے ہیں۔ راکٹ…

2024 میں سیاحت کے لیے دنیا کے بہترین ممالک کونسے ہیں؟

دنیا میں 200 کے قریب ممالک موجود ہیں اور بظاہر یہ فہرست مرتب کرنا لگ بھگ ناممکن ہے کہ کونسے مقامات سب سے زیادہ خوبصورت ہیں۔ ہر ملک کسی نہ کسی انداز سے منفرد ہے، تعمیرات کا انداز، رنگا رنگ مقامات، تاریخ اور صدیوں پرانی روایات سب کسی ملک…

فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ

فلسطین سے اظہاریکجہتی کےلیے ہارورڈ کے طلبہ نےگریجویشن کی تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں فلسطینیوں سے اظہار کیجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگانے پر انتظامیہ نے 13 طلبہ کو گریجویشن کی تقریب میں شرکت سے روکا جس…

بھارت: چلڈرن اسپتال میں آتشزدگی سے 7 نومولود جاں بحق، 5 زخمی

بھارتی دارالحکومت نئی دلی کے چلڈرن اسپتال میں آگ لگنے سے 7 نومولود جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چلڈرن اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ دارالحکومت نئی دلی میں پیش آیا جہاں کل 12 نو مولود موجود تھے جنہیں آگ لگنے کے بعد…

بیرون ملک سے سعودیہ آئے عازمین کو حج کیلئے کونسی دستاویز ساتھ رکھنا ضروری ہے؟

سعودی عرب کی جانب سے بیرون ملک سے حج کے لیے آنے والے عازمین کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق بیرون ملک سے آئے عازمین کو نسک (Nusk) کارڈ جاری کیے جائیں گے، عازمین کو نسک کارڈ حج مشنز فراہم کریں گے، نسک…