براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
حماس کا کئی صیہونی فوجیوں کی ہلاکت اور دیگر کو قیدی بنانے کا دعویٰ
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں صیہونی فوجیوں کو قیدی بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کے مسلح ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا کہ تنظیم کے جنگجوؤں نے غزہ کے جبالیہ کیمپ میں لڑائی کے دوران…
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ایران کے دورے کی دعوت قبول کر لی
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کا دورہ کرنے کی دعوت قبول کر لی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر کو ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق سابق صدر ابراہیم رئیسی کی…
بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ووٹنگ مکمل
بھارت کے عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ہفتے کو 6 ریاستوں اور وفاق کے زیرِ انتظام 2 علاقوں میں مجموعی طور پر 58 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی۔
دارالحکومت نئی دلی، بہار، اترپردیش، مغربی بنگال، ہریانہ، جھارکھنڈ، اڑیسہ اور جموں و کشمیر میں ہونے والی…
بائیڈن، اسرائیل پر ایران کا ڈرون اور میزائل حملہ تباہ کن تھا
امریکی صدر کی زبان سے آخر کار سچ نکل ہی آیا، انھوں نے ایران کے ذریعے اسرائیل پر کئے گئے حملہ کو تباہ کن قرار دیا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ہفتہ کے دن ویسٹ پوائنٹ، نیو یارک میں یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری اکیڈمی میں اپنی تقریر کے دوران کہا:…
فلسطین سے اظہاریکجہتی کیلئے ہارورڈ کے طلبہ کا گریجویشن تقریب سے واک آؤٹ
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یونیورسٹی میں فلسطینیوں سے اظہار کیجہتی کیلئے احتجاجی کیمپ لگانے پر انتظامیہ نے 13 طلبہ کو گریجویشن کی تقریب میں شرکت سے روکا جس پر ہارورڈ یونیورسٹی کے سینکڑوں گریجویٹ طلبہ نے تقریب سے واک آؤٹ کر دیا۔
Ivy League…
بھارت، گیمنگ زون میں آتشزدگی ، 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہفتے کی شام ریاست گجرات کے شہر راجکوٹ کے ایک گیمنگ زون میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 9 بچوں سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات پولیس نے ٹی آر پی گیم زون کے اونر نتن جین سمیت 3 افراد کو گرفتار…
دنیا بھر میں 15 سال تک کے 3 کروڑ سے زائد بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں،ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کے 3کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں۔
عالمی ادارہ صحت نے تمباکو کے استعمال پر رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق تمباکو انڈسٹری بچوں کو نکوٹین کا عادی بنانے کیلئے پھلوں کے…
اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے جمعے کو…
بھارت: دہلی چلو مارچ کو 100 دن مکمل، کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈلاک برقرار
بھارت میں دہلی چلو مارچ کو 100 دن مکمل ہوگئے تاہم کسانوں اور مودی سرکار میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔
مودی سرکار کی کسانوں کو احتجاج سے روکنے اور ان پر دباؤ ڈالنے کی ناکام کوششوں کے باوجود کسانوں کے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر دہلی چلو مارچ 100…
روس اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کو وسعت دینے پر بات چیت
روس اور بھارت کے درمیان جوہری تعاون کو بجلی کی پیداوار سے آگے بڑھانے، ٹیکنالوجی اور نئے منصوبوں پر توجہ مرکوز کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں ملکوں کے جوہری ایجنسیوں کے اعلیٰ حکام کے درمیان روس کے تومسک ریجن میں گزشتہ روز جامع بات…