براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

امریکی نائب صدر کے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج

امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلاڈیلفیا میں ٹریڈ یونین کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کرنے والے یونین اراکین نے فلسطینی پرچم تھام کر ’ہیرس ہیرس، تم چھپ نہیں سکتیں، ہم تمہیں نسل کشی کا ذمہ قرار دیتے…

افغانستان: دہشتگردوں نے تین ہسپانوی سیاحوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا، او آئی سی کی مذمت

افغانستان کے صوبہ بامیان میں دہشتگردوں نے تین ہسپانوی سیاحوں اور تین افغان شہریوں کو گولی مار کر قتل کردیا، او آئی سی کی جانب سے حادثے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسلامی ریاست خراسان نے افغانستان صوبے بامیان میں ہسپانوی اور افغان شہریوں پر…

صیہونی حکومت نے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا

صیہونی حکومت نے عالمی عدالت انصاف کا رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا۔ عالمی عدالت انصاف نے جمعہ کو صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں صیہونی آپریشن رکوانے کے…

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دیدیا

عالمی عدالت انصاف نے صیہونی حکومت کو رفح میں فوجی آپریشن روکنے کا حکم دے دیا۔ عالمی عدالت انصاف میں رفح میں صیہونی آپریشن رکوانے کے لیے جنوبی افریقا کی درخواست پر فیصلہ سنایا گیا۔ عالمی عدالت نے فیصلہ 2-13 کی اکثریت سے سنایا،…

فلائٹ میں خطرناک ٹربیولینس: مسافر کمر کی ہڈی اور دماغ کی چوٹوں کے باعث آئی سی یو میں داخل

لندن سے سنگاپور جانے والی سنگاپور ائیرلائن کی پرواز کے دوران جہاز میں زبردست ٹربیولینس (جھٹکے اور عدم توازن ) ہوئی جس کے باعث مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل کیا گیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جہاز میں…

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 14 افراد ہلاک

ویت نام میں 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ آگ ویت نام کے دارالحکومت ہنوئی کے وسطی علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں لگی۔ رپورٹس کے مطابق 5 منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگنے کا یہ واقعہ…

خانہ کعبہ کے دروازے اور حجر اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے پاکستانی مالک عاشق حسین خالق حقیقی سے جاملے۔ محمد عاشق حسین کے انتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ میڈیا…

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کا عالی شان محل کیسا ہے؟

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم 18 ملین ڈالر اثاثہ جات کے مالک ہیں۔ شیخ محمد بن راشد المکتوم 14 سے 18 ملین ڈالر کے اثاثہ جات کے مالک ہیں جو مشرق وسطیٰ کے امیر ترین خاندانوں میں سے ایک ہے۔ شیخ محمد بن راشد نے 6 شادیاں…

بھارت میں بنگلادیشی رکن اسمبلی کے قتل کی تصدیق، لاش کے ٹکڑے شاپرز میں پھینکنے کا انکشاف

بھارت میں بنگلادیش کے رکن اسمبلی کے قتل کی تصدیق کے بعد سنسنی خیز انکشافات بھی سامنے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا نے چند روز قبل لاپتا ہونے والے بنگلادیش عوامی لیگ کے رکن اسمبلی انوار العظیم انور کے قتل کی تصدیق کی ہے جنہیں مبینہ طور پر کولکتہ…

ایران کے ساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرناچاہتے ہیں: بادشاہ بحرین

بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے ایران کےساتھ سفارتی، تجارتی اور ثقافتی تعلقات قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بحرین کے بادشاہ شیخ حمدبن عیسیٰ آل خلیفہ نے روس کے صدر پیوٹن سے ماسکو میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے…