براؤزنگ زمرہ
دنیا
دنیا بھر کی خبریں
بوسنیائی مسلمانوں کا قتل عام: 11 جولائی ’عالمی یوم سریبرینیتسا نسل کشی‘ قرار
بوسنیا ہرزے گووینا میں 1995 میں سرب افواج کےہاتھوں بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سریبرینیتسا (Srebrenica) نسل کشی قرار دے دیا۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں 11 جولائی کو…
آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار
لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا۔
طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ سے صیہونی حکومت سے تمام مالی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
طلبا احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس…
سعودیہ کا ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
سعودی عرب نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے ناروے، اسپین اور آئرلینڈ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ تینوں ممالک کے قابل ستائش اقدام سے بین الاقوامی اتفاق رائے کی تصدیق ہوتی ہے۔…
حج سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کیوں کردیا جاتا ہے؟
حرمین شریفین کی انتظامیہ نے حسب سابق ایام حج کی آمد سے قبل غلاف کعبہ کو زمین سے 3 میٹر اونچا کردیا گیا ہے، غلاف کعبہ 15 ذی الحج تک زمین سے 3 میٹر اوپر رہے گا۔
غلاف کعبہ کو اونچا کرنے کا مقصد حج کے ایام میں غلاف کو کسی بھی قسم کے نقصان…
امریکا اور صیہونی حکومت کے درمیان تناؤ ظاہر کرتی جو بائیڈن کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی
غزہ کی صورتحال سے متعلق امریکا اور صیہونی حکومت کے درمیان تناؤ کو ظاہر کرتی امریکی صدر جو بائیڈن کی 8 مارچ 2024 کی ہاٹ مائک بات چیت سامنے آگئی ہے۔
ہاٹ مائک بات چیت میں صدر بائیڈن سامنے کھڑے شخص سے کہہ رہے ہیں، ’یہ بات دُہرانا نہیں، میں…
مغربی کنارہ بھی صیہونی جارحیت کی زد پر،7 اکتوبر سے اب تک 117 فلسطینی بچے شہید ہوگئے
جنوبی فلسطین کے محصور علاقے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارہ بھی بدترین صیہونی جارحیت کی زد پر ہے۔
اقوام متحدہ کے آفس فار دی کوآرڈینیشن آن ہیومینیٹیریئن افیئرز (او سی ایچ اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر…
برطانوی وزیراعظم نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا
برطانوی وزیراعظم رشی سونک نے 4 جولائی کو ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق وزیراعظم رشی سونک نےڈاؤننگ اسٹریٹ کے باہر خطاب کرتے ہوئے ملک میں الیکشن کرانے کا اعلان کیا۔
برطانوی وزیراعظم دفتر…
سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث انروا نے رفح میں خوراک کی تقسیم معطل کردی
غزہ: فلسطینی مہاجرین کے لیے کام کرنے والی تنظیم انروا کے مطابق غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں اس وقت خوراک کی تقسیم معطل ہے۔
سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انروا نے کہا کہ عدم تحفظ اور امدادی سامان کی قلت کے باعث رفح میں اس…
غزہ: اسپتال پر صیہونی حملےکے بعد مریضوں اور عملےکی جان بچا کر بھاگنےکی ویڈیو
غزہ: شمالی غزہ میں قائم کمال عدوان اسپتال گزشتہ روز صیہونی حملوں کا نشانہ بنا، جس کے بعد عملے اور مریضوں کے اسپتال خالی کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ طبی…
بنگلا دیشی رکن اسمبلی بھارت میں لاپتا، پولیس کو قتل کا شبہ
بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم بھارت میں لاپتا ہوگئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش کی اسمبلی کے رکن انوار العظیم کا تعلق حکمران جماعت عوامی لیگ سے ہے اور وہ علاج کی غرض سے 12 مئی کو بھارتی ریاست مغربی بنگال پہنچے تھے۔…