براؤزنگ زمرہ

دنیا

دنیا بھر کی خبریں

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے امریکا سے مدد طلب کی تھی: امریکی ترجمان

امریکی محکمہ خارجہ نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی وفات پر سرکاری تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نئے صدر کا انتخاب ہو گا، اس موقعے پر ہم ایرانی عوام کی انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کیلئے جدوجہد کی حمایت کا اعلان کرتے ہیں۔…

ایران کےعبوری صدر نے 28 جون کو صدارتی انتخاب کا اعلان کردیا

ایران کے عبوری صدر محمد مخبر کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے اسپیکر اور عدلیہ کے سربراہاں نے ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو کرائے جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیے گئے فیصلے کے…

بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہوگی

بھارت میں عام انتخابات کے پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر ووٹنگ آج ہو رہی ہے۔ پانچویں مرحلے میں 49 نشستوں پر قابلِ ذکر امیدواروں میں اترپردیش کی رائے بریلی کی نشست سے کانگریس کے سینیئر رہنما راہول گاندھی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔…

شاہ سلمان کی طبیعت ناساز: ولی عہد محمد بن سلمان کا دورہ جاپان ملتوی

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی خرابی صحت کی وجہ سے دورہ جاپان ملتوی کردیا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جاپان کے چیف کابینہ سکریٹری یوشیماسا حیاشی نے مذکورہ پیش رفت سے متعلق تصدیق کی۔ انہوں نے…

عالمی عدالت نے صیہونی وزیراعظم اور حماس رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

صیہونی حکومت کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے، عالمی عدالت انصاف نے صیہونی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان…

سیکڑوں بھارتی طلبہ کو کینیڈا سے نکل جانے کا حکم

کینیڈا کے ایک صوبے نے امیگریشن سے متعلق قواعد میں تبدیلیوں کے باعث سیکڑوں بھارتی طلبہ کو نکل جانے کا حکم دیا ہے۔ اس صورتِ حال سے مودی سرکار اب تک بے خبر ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں بتایا کہ کینیڈا میں بھارتی طلبہ 9 مئی سے اپنے حقوق…

ایران ہیلی کاپٹر حادثہ، صیہونی حکومت کا ردعمل سامنے آگیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر صیہونی حکومت کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو پیش آنے والے حادثے پر پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، روس چین،…

ایرانی صدر کا جسد خاکی ملبے سے مل گیا: ایرانی ہلال احمر

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مل گیا۔ ایرانی ہلال احمر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر کے جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ملبے سے ملنے کی تصدیق کی ہے۔ ایرانی ہلال احمر کا کہنا…

صدر مملکت اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر حکومتی کابینہ کا بیان

صدر مملکت شہید ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ ارنا کے مطابق صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے فورا بعد حکومتی کابینہ نے ہنگامی اجلاس تشکیل دیا جس کے بعد ایک بیان جاری…

ہیلی کاپٹر حادثہ: ایرانی صدر کی ذمہ داریاں اب کون سنبھالے گا؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے کے بعد اب ملک کے نائب صدر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر موسم کی خرابی کے باعث تبریز شہر میں گر کر تباہ ہوا، حادثے…